24/06/2024
📣📣جو مسلمان پیپسی، کوک، مکڈونلڈ، KFC اور دوسری اسرائیلی پروڈکٹ وغیرہ نہیں چھوڑتے، غور سے دیکھ لیں ان یہودیوں کو یہ کوئی فوٹو شاپ یا جعلی ویڈیو نہیں ہے۔۔۔ وہ مسلمانوں کا بائکاٹ ایسے کر رہے ہیں
اب بھی اگر آپ کا ایمان نہیں جاگتا یا ایمان کی حرارت نہیں آپ میں تو آپ صرف ایک چلتی پھرتی لاش ہیں جس کو بس دفن کرنا باقی ہے۔🖐️😡
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ مسلمانوں تک شیئر کریں تاکہ سب مسلمان اسرائیلی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کریں۔