AMC.Aas Mobile Center.Kasur

AMC.Aas Mobile Center.Kasur AMC Aas Mobile Center Kasur

رمضان المبارک 🤲
19/02/2026

رمضان المبارک 🤲

AMC.Aas Mobile Center 🤲
23/01/2026

AMC.Aas Mobile Center 🤲

دنیا کے پہلے موبائل کا بنیادی کام صرف کال کروانا تھا، اور موبائل کی اس پہلی نسل کو  1G یعنی فرسٹ جنریشن کا نام دیا گیا۔ ...
27/10/2025

دنیا کے پہلے موبائل کا بنیادی کام صرف کال کروانا تھا، اور موبائل کی اس پہلی نسل کو 1G یعنی فرسٹ جنریشن کا نام دیا گیا۔ اور اس موبائل میں کال کرنے اور سننے کے سوا کوئی دوسرا آ پشن نہیں ہوتا تھا۔

پھر جب موبائلز میں sms یعنی سینٹ میسج کا آپشن ایڈ ہوا، تو اسے 2G یعنی سیکنڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔
پھر جس دور میں موبائلز کے ذریعے تصاویر بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تواس ایج کے موبائلز کو 3G یعنی تھرڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔

اور جب بذریعہ انٹرنیٹ متحرک فلمز اور مویز بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تو اس ایج کے موبائلز کو 4G یعنی فورتھ جنریشن کا نام دیا گیا۔۔۔

اور ابھی جب موبائلز کی دنیا 5G کی طرف بڑھ رہی تو اس وقت تک دنیا کی ہر چیز کو موبائل میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔ آج دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا کام ہو گا جو موبائل سے نہ لیا جا رہا ہو۔ مگر حیرت ہے کہ اتنی ترقی کرنے اور نت نئے مراحل سے گزرنے کے باوجود یہ موبائل آج بھی اپنا بنیادی کام نہیں بھولا۔

آپ کوئی گیم کھیل رہے ہوں یا فلم دیکھ رہے ہوں، انٹرنیٹ سرچنگ کر رہے ہوں یا وڈیو بنا رہے ہوں ۔۔۔ الغرض موبائل پر ایک وقت میں مثلا 10 کام بھی کر رہے ہوں۔۔۔۔ لیکن جیسے ہی کوئی کال آئے گی موبائل فوراً سے پہلے سب کچھ چھوڑ کر آپ کو بتاتا ہے کہ کال آرہی ہے یہ سن لیں۔ اور وہ اپنے اصل اور بنیادی کام کی خاطر باقی سارے کام ایکدم روک لیتا ہے۔

اور ایک انسان جسے اللہ نے اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا اور ساری کائنات کو اس کی خدمت کے لیے سجا دیا، وہ اللہ کی کال پر دن میں کتنی بار اپنے کام روک کر مسجد جاتا ہے؟مسجد جانا تو درکنار اب اللہ کی کال یعنی اذان پر ہم اپنی گفتگو بھی روکنا مناسب نہیں سمجھتے۔

نوکیا کمپنی جب بکنے لگی مائیکر سافٹ اسے  لینے کا اعلان کرنے لگا تو اس پریس کانفرنس کے دوران ، نوکیا کے سی ای او نے اپنی ...
24/09/2025

نوکیا کمپنی جب بکنے لگی مائیکر سافٹ اسے لینے کا اعلان کرنے لگا تو اس پریس کانفرنس کے دوران ، نوکیا کے سی ای او نے اپنی تقریر کا اختتام یہ کہہ کر کیا:👇
"ہم نے کچھ غلط نہیں کیا ، لیکن پھر بھی ہم ہار گئے۔"
اس کے ساتھ ہی ، پوری مینجمنٹ ٹیم ، بشمول وہ خود سب رو پڑے۔🙏

نوکیا ایک قابل احترام کمپنی تھی۔ اس نے اپنے کاروبار میں کچھ غلط نہیں کیا لیکن دنیا بہت تیزی سے بدلی اور وہ سیکھنے سے محروم رہے اور وہ تبدیلی سے محروم ہو گئے ، اور اس طرح انہوں نے ایک قیمتی موقع ضائع کر دیا جو کہ ایک بڑی کمپنی بننے کا تھا۔ انہوں نے نہ صرف بڑی رقم کمانے کا ایک موقع گنوایا ، بلکہ انہوں نے زندہ رہنے کا موقع بھی گنوا دیا!
اس کہانی کا پیغام:
اگر آپ تبدیل نہیں ہوتے ہیں تو آپ مقابل لوگوں سے ہار جائیں گے اور ماضی کی داستان بن جائیں گے۔ اگر آپ نئی چیزیں نہیں سیکھنا چاہتے اور آپ کے خیالات اور ذہنیت وقت کے ساتھ نہیں بدل رہی تو آپ وقت کے ساتھ ختم ہو جائیں گے!

AMC Aas Mobie Center ki janib Jisne Azadi Mubarak 🇵🇰🤲
14/08/2025

AMC Aas Mobie Center ki janib Jisne Azadi Mubarak 🇵🇰🤲

ایلون مسک نے ایک بار پھر  #دنیا کو حیران کر دیاٹیسلا نے ایسا اسمارٹ  #فون لانچ کر دیا جو نہ صرف  #سورج کی روشنی سے چارج ...
19/07/2025

ایلون مسک نے ایک بار پھر #دنیا کو حیران کر دیا
ٹیسلا نے ایسا اسمارٹ #فون لانچ کر دیا جو نہ صرف #سورج کی روشنی سے چارج ہوتا ہے،
بلکہ سیٹلائٹ کے ذریعے براہ راست انٹرنیٹ بھی فراہم کرتا ہے - یعنی Starlink کی مدد سے، پوری دنیا میں ایک سگنل!

اس نئے موبائل فون کا نام "Tesla Pi Phone 2026" ہے،
اور اس کی قیمت صرف 175 ڈالر ہے یعنی تقریباً 50 ہزار روپے!
اتنی کم قیمت پر، اتنی ہائی ٹیک خصوصیات؟
ایپل کے لوگوں کے لیے، ایسا لگتا ہے کہ خطرے کی گھنٹی بجادی گئی ہے!

یہ فون بغیر سگنل کے کام کرتا ہے، بغیر سم کارڈ کے۔
سیٹلائٹ سے براہ راست منسلک!
اس میں #سولر چارجنگ بھی ہے، اس لیے #بجلی کی ضرورت نہیں ہے!
وہ وقت دور نہیں،
جب ہم #موبائل ٹاور سے آزاد ہوں گے -
اور یہ سب کچھ Tesla کے انقلابی فون Pi 2026 سے ممکن ہوا ہے!...

Elon Muskk

ایک وقت تھا لوگ ڈھونڈتے تھے اس موبائل فون کو مگر آج کوئی اسے خریدنا پسند نہیں کرتا🖤🌹
14/07/2025

ایک وقت تھا لوگ ڈھونڈتے تھے اس موبائل فون کو مگر آج کوئی اسے خریدنا پسند نہیں کرتا🖤🌹

06/07/2025
عیدالضحی مبارک 🌹 🤲
06/06/2025

عیدالضحی مبارک 🌹 🤲

نوکیا  3310 – وہ فون جو وقت سے آگے تھا!اندھیرے کمرے میں اسمارٹ فون کی اسکرین جگمگا رہی تھی۔ ہزاروں نوٹیفکیشن، ہزاروں چیٹ...
15/04/2025

نوکیا 3310 – وہ فون جو وقت سے آگے تھا!

اندھیرے کمرے میں اسمارٹ فون کی اسکرین جگمگا رہی تھی۔ ہزاروں نوٹیفکیشن، ہزاروں چیٹس، بے مقصد سکرولنگ۔ احمد نے ایک لمحے کے لیے آنکھیں بند کیں، اور ماضی کے دھندلے دروازے کھلنے لگے…

وہ وقت جب فون، فون ہوتا تھا… عذاب نہیں!

سال ۲۰۰۰، نوکیا نے ایک فون متعارف کرایا، جو صرف ایک آلہ نہیں، بلکہ ایک انقلاب تھا – NOKIA 3310!

ناقابلِ شکست، ناقابلِ فراموش!

یہ فون نہ بریک ہوتا تھا، نہ کریش، نہ ہینگ!
یہ فون نہ ہر وقت چارجنگ مانگتا، نہ اپڈیٹس کا محتاج تھا!
یہ فون نہ روز نئی کیبل، نہ روز نئے کور، بس ایک بار خریدو، اور برسوں تک راج کرو!

یہ صرف فون نہیں، ایک ہتھیار تھا!

💥 ہاتھ سے گرا؟ زمین پر دراڑ پڑ سکتی تھی، مگر فون سلامت رہتا تھا!
💦 پانی میں گرا؟ باہر نکالو، ہلکی سی صفائی کرو، پھر پہلے جیسا!
💣 اگر کسی دشمن پر مارا، تو دشمن بے ہوش ہو سکتا تھا، مگر فون کو کچھ نہیں ہوتا تھا!

سگنل ایسے جیسے سیٹلائٹ سے جُڑا ہو!

📶 ریگستان میں ہو، جنگل میں ہو، پہاڑوں پر ہو – سگنل ہمیشہ موجود!
📞 کال کی کوالٹی ایسی کہ دوسری طرف والے کو یوں لگے جیسے قریب بیٹھا ہو!
💨 ایس ایم ایس کی رفتار بجلی سے تیز، کوئی بفرنگ، کوئی ڈیلے نہیں!

بیٹری جو وقت کو شکست دے!

🔋 ۱۰۰۰ ایم اے ایچ کی بیٹری، جو ہفتوں تک چلتی!
⚡ آج کے فون دن میں تین بار چارج ہوتے ہیں، یہ ایک بار چارج ہو کر ۱۵ دن نکال لیتا تھا!
🕰 یہ فون بیٹری ختم ہونے کی فکر سے آزاد تھا، جیسے انسان زندگی کی ہر پریشانی سے آزاد ہو!

سنيک – وہ کھیل جس نے دلوں پر راج کیا!

🎮 نہ فینسی گرافکس، نہ زیادہ آپشنز – بس ایک سادہ سا کھیل، جو جیتنے کی ضد پیدا کر دیتا!
🐍 وہ سانپ، جو بڑھتا جاتا، بڑھتا جاتا، اور پھر ایک دیوار سے ٹکرا کر سب ختم!
🏆 یہ محض ایک گیم نہیں تھا، یہ صبر، مہارت اور جیت کی کہانی تھی!

سکون کا وہ وقت – جب زندگی اصل تھی!

📵 نہ ہر وقت اسکرین چمک رہی تھی، نہ ہر لمحہ نوٹیفکیشن کی زنجیریں!
💬 نہ فالتو چیٹس، نہ اسٹیٹس اپڈیٹ، نہ سوشل میڈیا کا جنون!
💖 لوگ فون میں نہیں، ایک دوسرے کی آنکھوں میں دیکھ کر بات کرتے تھے!

اگر NOKIA 3310 آج واپس آ جائے تو؟

🤔 کیا لوگ دوبارہ سادہ زندگی کو اپنائیں گے؟
📵 کیا ہم پھر سے اصل زندگی کی طرف لوٹ سکیں گے؟
💙 کیا آپ دوبارہ اسے خریدنا چاہیں گے؟

👇 تبصرہ کریں – کیا آپ نے بھی کبھی NOKIA 3310 استعمال کیا؟ آپ کی بہترین یاد کیا ہے؟
AMC.Aas Mobile Center.Kasur

آس موبائل سینٹر کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک 🇵🇰🤲                ゚ Aas Muhammad Amc
31/03/2025

آس موبائل سینٹر کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک 🇵🇰🤲 ゚
Aas Muhammad Amc

Address

AMC Aas Mobile Center Kasur
Kasur
555050

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 15:00 - 23:00
Saturday 11:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923006042070

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AMC.Aas Mobile Center.Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AMC.Aas Mobile Center.Kasur:

Share