31/07/2024
ہزار سال کے ماتم سے بھی نہ بدلا مزاج
وہی روش ہے کہ گھر پر بلایا، مار دیا💔😭
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
اپنے پورے خاندان کی 70 سے زائد شہادتوں کے بعد راہِ وفا کے عظیم راہی اسمٰعیل ہنیہ بھی اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے ۔۔ امت مسلمہ ایک عظیم لیڈر سے محروم ہو گئ 😭