05/09/2026
خدمتِ خلق — پاکستان مرکزی مسلم لیگ (عثمان والا)
الحمدللہ! آج مورخہ 05 ستمبر 2026 کو عثمان والا ریلوے اسٹیشن پر دو ٹرینوں کے کراسنگ کے دوران پاکستان مرکزی مسلم لیگ عثمان والا کے رضاکاروں نے خدمتِ خلق کا مظاہرہ کیا۔ تمام مسافروں کو ٹھنڈا پانی پلایا گیا اور ان کو بوتلیں بھر کر دی گئی اللہ پاک تمام رضاکاروں کی اس مخلصانہ عبادت اور خدمتِ خلق کو قبول و منظور فرمائے۔ آمین Abdul Razzaq