Punjab Special

Punjab Special Infomative and funny creater
(2)

31/05/2026

لکی ایرانی سرکس کو ٹکر دینے کے لئے چائنہ سرکس کے فنکاروں کی اعصاب شکن پریکٹس نے لوگوں کے دل جیت لئیے۔
The nerve-wracking practice of Chinese circus artists to compete with the Lucky Iranian Circus won the hearts of the people.

31/05/2026

بابا جی نے اپنے ہی ہاتھوں اپنی لٹیا ڈبو دی۔
گوشت کھانے والے دنوں میں اپنے دانت کے ساتھ کھلواڑ کردیا😂
Most Funny Pakistani Jugardi Baba Amazing Teath Treatment.

زمیندار کا 50 لاکھ مالیت کا لہسن کا لوڈڈ ٹرالہ دیکھ کر ذہن خراب تو ہو جاتا ہے ناں کہ زمیندار سب سے زیادہ کمائی کر رہا ہے...
31/05/2026

زمیندار کا 50 لاکھ مالیت کا لہسن کا لوڈڈ ٹرالہ دیکھ کر ذہن خراب تو ہو جاتا ہے ناں کہ زمیندار سب سے زیادہ کمائی کر رہا ہے۔
لیکن بات اس کے برعکس ہے یہ جو اتنا بھرا ہو ٹرالہ آپ کو نظر آرہا ہے کسی مڈل مین بیوپاری کاہے جس نے سینکڑوں کسانوں سے یہ لہسن اکٹھا کیا ہے اب کمائی کون کرے گا یہ آپ نے کمینٹ میں لازمی بتانا ہے۔
Pakistan Agriculture

ساقی آپ پلاوے تے فیر پیئے جے منگ کے پیتی تے کی پیتی۔اس عورت کو آپ کہیں چور تو نہیں سمجھ رہے اگر سمجھ رہے ہیں تو بالکل غل...
31/05/2026

ساقی آپ پلاوے تے فیر پیئے جے منگ کے پیتی تے کی پیتی۔
اس عورت کو آپ کہیں چور تو نہیں سمجھ رہے اگر سمجھ رہے ہیں تو بالکل غلط سمجھا ہے۔
اس عورت کا کہنا ہے کہ جب تک میں دن میں تین، چار، بار پٹرول نا سونگھ لوں مجھے سکون ہی نہیں ملتا۔
کیا ایسا بھی ہوتا ہے؟

اس عید پر بھی بچے بلکتے رہے راہ تکتے رہے لیکن مجھے چھٹی نہیں ملی۔مالک سے چھٹی مانگی تو اس نے قرض والی رقم کا مطالبہ کیا ...
31/05/2026

اس عید پر بھی بچے بلکتے رہے راہ تکتے رہے لیکن مجھے چھٹی نہیں ملی۔
مالک سے چھٹی مانگی تو اس نے قرض والی رقم کا مطالبہ کیا کو میں ادا نہیں کرسکا۔
پھر میں نے سوچا کہ آپ مجھ غریب کی اتنی تو مدد کر سکتے ہیں کہ اس فوٹو کو ایک لائیک ایک کمینٹ اور شئر کر سکتے ہیں جس سے میری تصویر وائرل ہوجائے گی اور مجھے 35 ڈالر بھی ملیں گے
کردو نا پلیز🙏😢
10000ہزار مالک کا واپس کر کے آپ کا بھی شکریہ ادا کروں گا اور اس مالک کا بھی جو تمام جہانوں کا مالک ہے۔
Today Best Photo Challenge

30/05/2026

سیلنگ فین سے بجلی بنانے کا دیہاتی نے انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا۔
Ceiling fan Generated Energy Very Easy Method

30/05/2026

جان جاتی ہے تو جائے پر ڈاکٹر مجھے ٹیکہ نا لگائے۔
Very Funny Patient Rescue 1122 First Ad Video

30/05/2026

توڑئ ونڈا کھل چوکر سیمنٹ ریت مکس کرنے کا بہترین فارمولا
Most usefull tool for homa improvement

بار بار پاؤں دھونے والے انسان میں 3 خوبیاں ہوتی ہیں۔1 بار بار پاؤں دھونے والا انسان بہت ہی خوش مزاج ہوتا ہے۔2 بار بار پا...
30/05/2026

بار بار پاؤں دھونے والے انسان میں 3 خوبیاں ہوتی ہیں۔
1 بار بار پاؤں دھونے والا انسان بہت ہی خوش مزاج ہوتا ہے۔
2 بار بار پاؤں دھونے والا انسان دل کا بہت صاف ہوتا ہے۔
3 باربار پاؤں دھونے والا انسان ہر ایک سے وفا کرتا ہے۔
پوسٹ پڑھنے کے بعد آپ بھی پاؤں دھو لینا اس سے دماغ ٹھنڈا اور فریش رہتاہے😂🙏
Today Best Photo.

پانی والی ٹینکی صاف کرنے کے لئے چھت پر اکیلے جانے کی کبھی غلطی نا کریں۔ہو سکتا ہے کہ آپ کا جسم بھاری برکم ہونے کی وجہ سے...
30/05/2026

پانی والی ٹینکی صاف کرنے کے لئے چھت پر اکیلے جانے کی کبھی غلطی نا کریں۔
ہو سکتا ہے کہ آپ کا جسم بھاری برکم ہونے کی وجہ سے ٹینکی میں پھس جائے اور اتنی شدید گرمی میں کوئی آپ کو نکالنے ہی نا آئے تو اس کا رزلٹ آپ بخوبی جانتے ہیں۔

Address

Kasur City
Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Special posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share