Khan Lala Mobile Zone Karak

Khan Lala Mobile Zone Karak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khan Lala Mobile Zone Karak, Majjo Khan Market Karak City, Karak.

(Cont’d): On a positive note, the issue regarding access to PTA’s toll-free helpline from subscribers of all operators, ...
14/05/2026

(Cont’d): On a positive note, the issue regarding access to PTA’s toll-free helpline from subscribers of all operators, which had been highlighted in the previous survey, has been successfully resolved across the industry. In addition, significant improvement has been observed in reconnection time performance, with most operators meeting the prescribed thresholds during the current reporting period.
PTA has directed all operators to address the identified deficiencies and submit compliance reports within one month.
The detailed survey report is available at PTA Offical website:
https://www.pta.gov.pk/assets/media/Call-Center-Survery-report-Q42025.pdf

  available used in 10/10 Conditions with box 📦 & for Purchase  Cal & Whatsapp   0334 9297626   Khan Lala Mobile Zone Mo...
14/05/2026

available used in 10/10 Conditions with box 📦 & for Purchase Cal & Whatsapp 0334 9297626
Khan Lala Mobile Zone Mobile Tower Plaza Main Bazar Karak City 💞

23/02/2026

23/02/2026

وضاحت :اسلام آباد، 22 فروری 2026: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) موبائل ٹیرف، سروس کے معیار اور غیر مجاز کٹوتیوں سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش خدشات کے تناظر میں واضح کرتی ہے کہ ادارہ صارفین کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے مکمل طور پر متحرک اور پُرعزم ہے۔

منظم اور متوازن ٹیرف نظام کے پیش نظر پی ٹی اے نے موبائل ٹیرف ریگولیشنز 2025 نافذ کر دیے ہیں۔ ان ضوابط کے تحت نمایاں مارکیٹ پاور (SMP) رکھنے والے آپریٹرز کسی بھی نئے پیکج کے اجرا یا موجودہ نرخوں میں تبدیلی سے قبل پی ٹی اے سے پیشگی منظوری کے پابند ہیں۔ دیگر آپریٹرز کاروباری بنیادوں پر نرخ مقرر کر سکتے ہیں، تاہم اگر کوئی ٹیرف صارفین کے مفاد کے خلاف پایا گیا تو پی ٹی اے کو مداخلت کا مکمل اختیار ہے۔

پی ٹی اے صارفین کے مفادات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ٹیلی کام مارکیٹ کے پائیدار استحکام کو بھی مدنظر رکھتا ہے۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ پاکستان میں اوسط فی صارف آمدن (ARPU) خطے میں کم ترین سطح پر ہے جبکہ موبائل ڈیٹا کی قیمتیں بھی علاقائی سطح پر انتہائی مناسب شمار کی جاتی ہیں۔

سروس کے معیار میں بہتری کے لیے پی ٹی اے کی جانب سے متعدد اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں مارچ2026 میں متوقع اسپیکٹرم کی نیلامی ایک اہم پیش رفت ہے۔ جس کے تحت موبائل آپریٹرز کو اضافی اسپیکٹرم کے حصول اور جدید نیٹ ورک انفراسٹرکچر کی تنصیب کے لیے نمایاں سرمایہ کاری کرنا ہوگی، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں کوریج، نیٹ ورک کارکردگی اور ڈیٹا اسپیڈ میں واضح بہتری متوقع ہے۔

تمام موبائل آپریٹرز کو بھی ہدایت جاری کی جا چکی ہیں کہ وہ کسی بھی ویلیو ایڈڈ سروس فعال کرنے سے قبل صارفین کی واضح اور پیشگی رضامندی حاصل کریں۔ صارفین کو بھی آگاہ کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے متعلقہ موبائل آپریٹر کی سرکاری ایپ کے ذریعے اپنی فعال سبسکرپشنز کا باقاعدگی سے جائزہ لیتے رہیں۔

پی ٹی اے ایک شفاف، منصفانہ اور ذمہ دارانہ ریگولیٹری ماحول کے فروغ کے لیے کوشاں ہے، تاکہ ٹیلی کام صارفین کے حقوق کے تحفظ اور ٹیلی کام کے شعبے کی طویل المدتی ترقی کے لیے درکار سرمایہ کاری کے مابین متوازن ہم آہنگی برقرار رکھی جا سکے۔

صارفین کو درپیش کسی بھی مسئلے کی صورت میں پی ٹی اے کے ٹول فری ہیلپ 080055055 پر رابطہ کریں یا پی ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے اپنی شکایت کا اندراج کرائیں:
https://www.pta.gov.pk/category/complaints-298140473-2023-05-30

Address

Majjo Khan Market Karak City
Karak

Telephone

03349297626

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Lala Mobile Zone Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share