SPARK news

SPARK news hr khabr

کیا ہونا چاہیے اسکے ساتھ؟؟پاکستان کا سب سےبڑا سروے۔سات دن کی بیٹی کو پانچ گولیاں مار کر قتل کرنے والا باپ گرفتار.......
10/03/2022

کیا ہونا چاہیے اسکے ساتھ؟؟پاکستان کا سب سےبڑا سروے۔
سات دن کی بیٹی کو پانچ گولیاں مار کر قتل کرنے والا باپ گرفتار.......

10/03/2022
پاکستان کی تاریخ کا انوکھا سفاک واقعمیانوالی پہلی اولاد بیٹی پیدا ہونے پر سفاک باپ نے 7 دن کی بیٹی کو 5 فائر مار کرشہید ...
07/03/2022

پاکستان کی تاریخ کا انوکھا سفاک واقع
میانوالی پہلی اولاد بیٹی پیدا ہونے پر سفاک باپ نے 7 دن کی بیٹی کو 5 فائر مار کرشہید کردیا۔
Afsoos

07/03/2022

لالہ موسیٰ جلسے میں بلاول صاحب کے انے کا انتظار ایک الگ انداز میں۔ جیو بھٹو ۔





05/03/2022

اس کو اتنا شیئر کریں کہ ہر ایک کے پاس پہنچ جائے ۔

*نادرا کی طرف سے اھم سہولیات:*

1- اپنی گاڑی کا چیسز نمبر *8521* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا آپ کی گاڑی چوری کی تو نہیں ہے۔

2- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *7000* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا کوئی نقلی کارڈ تو نہیں بنا ہوا ہے۔

3- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *8300* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا نام وٹر لسٹ میں درج ہے یا نہیں اور کہاں درج ہے۔

4- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *668* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کے شناختی کارڈ پر کس کس نیٹ ورک پر کتنی کتنی سم ہیں۔

5- اپنا شناختی کارڈ کے نمبر سے پہلے *ATL* لکھیں، اس کے بعد *space* دے کر *9966* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ *filer* ہیں یا *non-filer* ہیں۔

6- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *8009* پر *sms* کریں، آپ کو اپ کا شجر نصب Family Tree پتہ چل جائے گی.

-7 اپنا شناختی کارڈ نمبر *8500* پر سینڈ کریں اور پتہ چلائیں کہ آپ کا نام صحت کارڈ میں ہے یا نہیں ۔

04/03/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن .




04/03/2022





03/02/2022

الحمد للہ مفتی صاحب پہلے سے بہتر ہیں ۔۔۔

28/01/2022

i10/3 islamabad ubl bank palazay mai agg koi jani nuqsan ni howa ...

Address

Karak
27000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SPARK news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share