14/08/2026
مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہتا،
اندھیری رات کے بعد سویرا ضرور ہوتا ہے۔
آج حالات چاہے جیسے بھی ہوں،
مایوس نہیں ہونا...
یہ وطن ہمارا ہے، اور ان شاء اللہ
بہت جلد آسانی کا وقت بھی آئے گا۔ 🇵🇰💚
اپنے پاکستان سے محبت، امید اور یقین کبھی کم نہ ہونے دیں۔
**جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰**
پاکستان زندہ باد! ❤️