11/02/2026
السلام علیکم کل بروز پیر 9 فروری شام 5 بجے کے ٹائم یہ دو عورتیں اور ان کے ساتھ دو کم عمر بچیاں بھی تھیں میری شاپ AR COMMUNICATION سے میرا بیگ چوری کر کے لے گئی ہیں جس میں میرا والٹ کیش اوریجنل شناختی کارڈ میرا ڈرائیونگ لائسنس اور میرے قیمتی ڈاکومنٹ تھےاگر یہ کہیں بھی نظر آئے تو میرے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03333289593 حمزہ احمد
03208239828 جاوید احمد