25/08/2026
🌙✨ 12 ربیع الاول اور جمعہ مبارک ﷺ ✨🌙
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 💚
میرا نام AISHA ARIF ہے۔
میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو 12 ربیع الاول مبارک ہو۔ 🌙💚
اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کے دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے منور فرمائے، ہماری دعائیں قبول فرمائے، رزق میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی سنتوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲✨
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ 💚
🌹 تمام مسلمانوں کو 12 ربیع الاول اور جمعہ مبارک! 🌹