Aipect Institute

Aipect Institute AIPECT International is a leading provider of Emerging Technologies & Digital Skills Training. Our existence in education industry is since 2002.
(3)

AIPECT International (A Vibnary Incorporate Business) is the largest firm in Pakistan providing Education Services of various organizations worldwide like Microsoft, Suse, Novell, NetIQ, Oracle, Adobe, Autodesk, Intuit, Citrix, Cisco, HP, CompTIA, SAP, Red Hat and Micro focus etc. we are providing more than 970 professional Training services globally.

29/10/2026
آئی پیکٹ انٹرنیشنل کے ہیڈ آفس میں معروف موٹیویشنل اسپیکر سر عظیم، اسد جہانگیر خان اور سر یونس کی خصوصی آمد؛ نوجوانوں کی ...
29/10/2026

آئی پیکٹ انٹرنیشنل کے ہیڈ آفس میں معروف موٹیویشنل اسپیکر سر عظیم، اسد جہانگیر خان اور سر یونس کی خصوصی آمد؛ نوجوانوں کی اسکل ڈویلپمنٹ اور یوتھ لیڈرشپ کے فروغ پر اہم تبادلۂ خیال

کراچی: معروف موٹیویشنل اسپیکر سر عظیم، اسد جہانگیر خان اور سر یونس نے آئی پیک انٹرنیشنل (AIPECT International) کے ہیڈ آفس کراچی کا خصوصی دورہ کیا، جہاں ادارے کی قیادت کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر آئی پیک انٹرنیشنل کے سی ای او اینڈ فاؤنڈر ایس ایم کامران رضا اور ڈائریکٹر ایچ آر میڈم سادیہ جبین نے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور کراچی تشریف آوری کے ساتھ ادارے کا دورہ کرنے پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

ملاقات کے دوران نوجوانوں کی پیشہ ورانہ تربیت، جدید ڈیجیٹل اسکلز، کیریئر ڈویلپمنٹ اور یوتھ لیڈرشپ کے فروغ سے متعلق مختلف اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ شرکاء نے اس امر پر زور دیا کہ موجودہ دور میں نوجوانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہنر، مؤثر رہنمائی اور عملی تربیت فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، تاکہ وہ نہ صرف روزگار کے بہتر مواقع حاصل کر سکیں بلکہ ملکی ترقی میں بھی اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔

معزز مہمانوں نے آئی پیک انٹرنیشنل کی جانب سے نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے آراستہ کرنے، ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور انہیں بہتر مستقبل کے لیے تیار کرنے کی کاوشوں کو سراہا۔ اس موقع پر ادارے کی قیادت نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ آئی پیک انٹرنیشنل نوجوانوں کی فنی و پیشہ ورانہ تربیت، ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ اور ان کے لیے نئے تعلیمی و پیشہ ورانہ مواقع پیدا کرنے کے مشن کو مزید مؤثر انداز میں جاری رکھے گا۔

سی ای او اینڈ فاؤنڈر ایس ایم کامران رضا اور ڈائریکٹر ایچ آر میڈم سادیہ جبین نے سر عظیم، اسد جہانگیر خان اور سر یونس کی آمد کو ادارے کے لیے باعثِ اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ تجربہ کار شخصیات کی رہنمائی اور مثبت خیالات کا تبادلہ نوجوان نسل کی ترقی اور ادارہ جاتی تعاون کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

ملاقات کے اختتام پر ٹیم آئی پیک انٹرنیشنل نے تمام معزز مہمانوں کے قیمتی وقت، حوصلہ افزائی اور رہنمائی پر دلی تشکر کا اظہار کیا۔ اس موقع پر اس امید کا بھی اظہار کیا گیا کہ مستقبل میں بھی نوجوانوں کی ترقی، اسکل ڈویلپمنٹ اور مثبت سماجی تبدیلی کے لیے باہمی تعاون اور رابطوں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

24/10/2026

AIPECT INTERNATIONAL renovation is going on

Address

LS-38 & 39, Sector 14/A, Main Shahrah-e-Qaddafi, Near Fouji Hotel Bus Stop, Orangi Town
Karachi
75800

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 12:00
16:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00

Telephone

+923023010521

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aipect Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aipect Institute:

Shortcuts

Share

Nearby computer & electronics services