New Kamran Electronics

New Kamran Electronics We Provide Retail Outlet Specializing in Electronic Goods or Offering a Large Variety of Electronics.

Welcome to the official New Kamran Electronics, page. Experience imagination made real through the people, places, and products that give life to the New Kamran Electronics.

Google Gemini credit
09/10/2025

Google Gemini credit

14/06/2024

"-جوائنٹ فیملی سسٹم....!!
میاں بیوی کو اتنی آزادی تو ہونی چاہیے کہ وہ کبھی کبھار ہو ٹلنگ کریں گھومیں پھریں, جوائنٹ فیملی سسٹم میں میاں بیوی باہر جانے لگیں سب ایسے دیکھتے ہیں جیسے دو نا محرم ڈیٹ پر جارہے ہوں
جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہتے ہوئے آپ کا تھوڑاسا گونگا ,تھوڑا سا بہرہ اور تھوڑا سا بیوقوف ہونا ضروری ہے
فکر معاش مرد کا سکون اور جوائنٹ فیملی سسٹم عورت کی جوانی کا بہترین حصہ کھا جاتے ہیں
دو نامحرم ایک چھت تلے اکھٹے نہیں رہ سکتے !💔💯

24/03/2022

‏دوست: یار تمہاری کامیاب شادی کا راز کیا ہے؟

دوسرا دوست : بھائی سیدھا سا فارمولا ہے کہ ہم نے اپنے اختیارات بانٹ رکھے ہیں۔

پہلا دوست: اچھا وہ کیسے؟

دوسرا دوست: بڑے اور اہم فیصلے میں کرتا ہوں اور چھوٹے موٹے فیصلے میری بیوی۔

پہلا دوست: مثلا؟

دوسرا دوست: مثلا گاڑی کونسی خریدنی،‏بچے کونسے سکول میں داخل کروانے، گھر کا رنگ روغن، فرنیچر، کب اور کیسا ہونا چاہیے، میری تنخواہ کہاں خرچ ہونی چاہیے، مجھے کس دوست رشتہ دار سے ملنا چاہیئے اور کس سے نہیں، مجھے برتن پہلے دھونے چاہیں یا کپڑے وغیرہ، یہ سارے چھوٹے فیصلے بیوی کرتی ہے

پہلا دوست: اوکے، تو تم؟
‏دوسرا دوست: میں بڑے فیصلے مثلا ، نیٹو کو یوکرائن میں روس پر حملہ کرنا چاہئیے یا نہیں، عالمی منڈی میں تیل کا ریٹ کیا ہونا چاہیئے۔ اگلے سال اولمپک منعقد ہوں گے یا نہیں، امریکا کا اگلا حکمران کون ہونا چاہیئے وغیرہ۔ ان سارے عالمی امور پر میرا فیصلہ حتمی ہوتا ہے

💯✌ Copper Wire , 2 Years Home Service Warranty . Available Now
05/10/2020

💯✌ Copper Wire , 2 Years Home Service Warranty . Available Now

19" to 22" Led TV Available Now
08/02/2020

19" to 22" Led TV Available Now

17 inch to 26 inch LED Available Now .Simple and Full TFT .
02/05/2019

17 inch to 26 inch LED Available Now .
Simple and Full TFT .

غزہ فلسطین پر اسرائیلی فوج کی بمباری سے پانچ سو گھر تباہ ، پاکستان سمیت چالیس اسلامی ممالک اس لئے خاموش ہیں کیونکہ یہ آگ...
28/03/2019

غزہ فلسطین پر اسرائیلی فوج کی بمباری سے پانچ سو گھر تباہ ، پاکستان سمیت چالیس اسلامی ممالک اس لئے خاموش ہیں کیونکہ یہ آگ ان کے ملکوں سے بہت دور ہے ، مگر ایک بات یاد رکھیں کہ آج ان کی تو کل آپ کی باری ہے ، اللّٰہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں
The Israeli army has destroyed five hundred houses by Israeli bombardments, 40 Islamic countries, including Pakistan, are silent because it is far away from their countries, but remember one thing that they are your turn tomorrow.

Different size and color available now17 inch to 24 inch
28/03/2019

Different size and color available now
17 inch to 24 inch

بے شک
29/01/2019

بے شک

Address

Karachi
74900

Opening Hours

Monday 13:30 - 23:00
Tuesday 13:30 - 23:00
Wednesday 13:30 - 23:00
Thursday 13:30 - 23:00
Friday 16:00 - 22:00
Saturday 13:30 - 23:00
Sunday 13:30 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Kamran Electronics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share