24/08/2020
السلام عليكم۔ (* *محفل ذکر حسینؓ** )
*بزمِ حسان قرأت و نعت اکیڈمی* کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی عظیم الشان ( *محفلِ ذکر حسینؓ* ) کا انعقاد کیا گیا ہے 10 محرم کی شب بروز ہفتہ مؤرخہ 29 اگست بعد نمازِ عشاء تا 11 بجے شب مکان نمبر *A- 839* گلشن حدید فیز 2 L-8 مارکیٹ
بزم حسان قرأت و نعت اکیڈمی کی جانب سے آپ سب سے محفل میں شرکت کی درخواست ہے اپنے دوست احباب کے ساتھ تشریف لائیں