20/11/2023
*زور دار تھپّڑ*
*🚨اہم حقیقت🚨*
🌟 *دو دن پہلے اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے علماء و مشائخ کانفرنس منعقد کی گئی اور اس سے آرمی چیف صاحب نے خطاب فرمایا*
🌟 *اہم حقیقت یہ ہے کہ ہزاروں علماء و مشائخ کو دعوت دی گئی لیکن تحریک لبیک پاکستان سے وابستہ کسی ایک عالمِ دین یا پیر کو مدعو نہیں کیا گیا اور نہ ہی اس میں تحریک لبیک کی نمائندگی تھی*
🌟 *یہ حقیقت ان بےضمیر اور بےوقوف لوگوں کے منہ پر زور دار تھپّڑ ہے جو تحریک لبیک کو اسٹیبلشمنٹ کی جماعت کہتے یا سمجھتے ہیں*