CodigoCasa Softwares Inc.

CodigoCasa Softwares Inc. We do not recognise IT as a solution in itself but that IT, under the right conditions, is a powerful tool in the real world of human beings.

22/01/2013
I wish .....
20/01/2013

I wish .....

Today Facebook is introducing Graph Search beta, a new way for you to find people, photos, places and interests that are...
15/01/2013

Today Facebook is introducing Graph Search beta, a new way for you to find people, photos, places and interests that are more relevant to you on Facebook. For now Graph Search is in limited preview rolling out slowly to US English language users. We will keep you updated as the roll out of Graph Search continues in the coming months.

آج 14 جنوری پاکستانی کی مایہ ناز بیٹی کی برسی کا دن ہے جی آج ارفع کریم رندھاوا کو ہم سے بچھڑے 1 سال ہو گیا ہے۔ارفع کریم ...
14/01/2013

آج 14 جنوری پاکستانی کی مایہ ناز بیٹی کی برسی کا دن ہے جی آج ارفع کریم رندھاوا کو ہم سے بچھڑے 1 سال ہو گیا ہے۔

ارفع کریم رندھاوا
فخر پاکستان
مثبت چہرہ پاکستان
پاکستان کے نوجوان صلاحیت کاروں میں ایک نام کم عمر ترین مائیکروسافٹ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کابھی تھا۔
ارفع کریم 2فروری 1995کو فیصل آباد کے ایک گاؤں رمدے میں لیفٹینٹ کرنل امجد کریم کے ہاں پیدا ہوئی ،امجد کریم افریقہ میں اقوام ِ متحدہ کی امن فورس میں اپنی خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں ۔


ارفع نے تین سال کی عمر میں اسکول جانا شروع کیا اور ارفع نے اپنی زندگی کی پہلی دہائی مکمل کرنے سے قبل ہی دنیا کی کم عمر ترین مائیکروسافٹ پروفیشنل کے طورپر مقبولیت کی معراج حاصل کر لیتی تھی ۔اسے صرف دس سال کی عمر میں پرائڈ آف پرفارمنس ملتا ہے جس کے حصول کے لئے لوگ ساری ساری عمر گزار دیتے ہیں۔9سال کی عمر میں کمپیوٹر کی دنیا پر کمند ڈالنے والی یہ بچی نعت خوانی کا مقابلہ ہو ،بحث و مباحثہ ہو وہ اپنے ہم عمروں ،ہم عصروں کو پیچھے چھوڑ جاتی تھی ۔

یہی وجہ ہے کہ اسے اس وقت صدارتی ایوارڈ کے علاوہ مادرِ ملت جناح طلائی تمغہ اور سلام ِپاکستان یوتھ ایوارڈ2005ء سے بھی نوازہ گیا ۔ارض ِ پاکستان کی اس ہونہاراور باصلاحیت بیٹی نے اپنی خداداد صلاحیت کے بل بوتے پر کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے وسیع میدان میں اپنے نام کی طرح بلند مقام پایا ۔وہ بچپن سے ہی غیر معمولی صلاحیتوں کی وجہ سے باتوں کو سمجھنے اور محسوس کرنے میں کمال رکھتی تھی ۔جب اس نے اسکول میں پہلی دفعہ کمپیوٹر دیکھا تو گھر میں اس کی فرمائش کر دی ،کیا خبر کہ یہ اپنی فرمائش میں نام کمائے گی ۔وہ اپنے اساتذہ کی نگرانی میں اسکول کی چھٹیوں میں صبح 9بجے سے شام 5بجے تک تحقیق کا کام کرتی تھی ۔ باکمال لڑکی اڑھائی سال کی عمر میں جس آواز کو سنتی تھی اسی کی کاپی کر لیتی تھی ۔اپنی دادی کی گود میں چھ کلمے یاد کر لینے والی ارفع نے کمپیوٹر کے عالمی امتحان میں کامیابی حاصل کر کے مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈپروفیشنل ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا تھا ۔

دنیا بھر میں کمپیوٹرز کوچلانے والے نظام ونڈوز امریکی کمپنی مائیکروسافٹ کارپوریشن کی ایجاد ہے ۔اس کے انٹرنیٹ پر چھوڑے گئے سلیبس کے تحت جو کوئی دنیا بھر سے اپنی اہلیت ثابت کرتا ہے اسے’’ کمپنی مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ ایپلی کیشن ڈیولپر‘‘کی سند عطا ء کرتی ہے ۔اسی لئے دینا کا امیر ترین شخص بل گیٹس جس نے اب اپنے دولت ویلفئر ز کے لئے وقف کردی ہے ،وہ اس کمپنی کے مالک تھااور اس نے ایک مقابلہ منعقد کروایا اور یوں ارفع کی محنت رنگ لائی اور اس نے انکل سام کے دیس میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کر کے اس مقابلے کو جیتا اور 15جولائی 2005ء کو ارفع مائیکروسافٹ کی دعوت پر اپنے والد کے ہمراہ امریکا پہنچی جہاں اُسے اس ادارے کا دورہ کروایا گیا اور یوں ارفع نے بل گیٹس کے ہاتھوں یہ توصیفی سند ’’مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ ایپلی کیشن ڈیولپر‘‘وصول کی ۔یہیں پر بل گیٹس نے ارفع سے پاکستان آنے کا وعدہ کیا کہ وہ پاکستان ضرور آئیں گے ۔اس وقت پاکستانی میڈیا نے ارفع کو پاکستانی دوسرا چہرا قرار دیا تھا ۔ارفع جہاں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں اپنی کامیابیوں کی داد لیتی ہے وہیں پر جب وہ چھوتھی جماعت کی طالبہ تھی تب اس نے اپنی آواز سے گائیکی مقابلے میں بھی پوزیشن حاصل کی تھی ۔یہی ارفع کریم جو اپنی برتری کے احساس کو یہ کہہ کر اپنے اسکول میں چھپا ئے رکھتی ہے کہ انسان کو جتنا بھی زیادہ مرتبہ ملے وہ ہمیشہ عجزوانکساری میں رہے ۔

22دسمبرارفع کو اچانک مرگی کا دورہ پڑاجس نے اس کے دل ودماغ کو متاثر کیاہسپتال میں اس کی سانس کو مصنوعی نظامِ تنفس کے ذریعے بحال رکھاگیا۔بالآخرارفع 23دن لاہور سی ،ایم ،ایچ میں زیرِعلاج رہنے کے بعد4جنوری کی شام زندگی اور موت کی کشمکش سے آزادی حاصل کر کے اپنے آخرت کے سفر پر روانہ ہوگئی۔ وہ تحفہ ملا تو تھا مگر یہ مل کر زیادہ دیر تک ہمارے پاس رہ نہ سکا ؎

یہ پھول اپنی لطافت کی داد پا نہ سکا
کھلا ضرور مگر کھل کر مسکرا نہ سکا

اللہ تعالیٰ ارفع کریم کو جنت میں اعلیٰ مقام سے نوازے (آمین)

Google working on Motorola 'X' phone and tabletGoogle is working with recently-acquired Motorola on a flagship smartphon...
24/12/2012

Google working on Motorola 'X' phone and tablet
Google is working with recently-acquired Motorola on a flagship smartphone codenamed "X Phone", according to a report.
It would be the first Motorola hardware development to be directed by Google, which bought the handset maker for $12.5bn in May.
The development has hit some hurdles, however, the Wall Street Journal said, in manufacturing and supply-chain management, causing a rethink of some features of the planned device, such as a bendable screen.
The report quoted people saying that Motorola is now working on two fronts: devices that will be sold by carrier partner Verizon Wireless, and on the X Phone.
Motorola plans to enhance the X Phone with its recent acquisition of Viewdle, an imaging and gesture-recognition software developer. The new handset is due out sometime next year, said the report, citing a person familiar with the plans.
Motorola is also expected to work on an "X" tablet after the phone. Google Chief Executive Larry Page is said to have promised a significant marketing budget for the unit, it was claimed..

Twitter acts against child s*x abuse accountsTwitter has shut down several accounts that were being used to spread image...
24/12/2012

Twitter acts against child s*x abuse accounts
Twitter has shut down several accounts that were being used to spread images of child s*xual abuse over the weekend. Child protection groups warned Twitter members not to retweet or point their followers towards such accounts if they appear in their feed, but to report them to Twitter and law enforcement authorities.
The Internet Watch Foundation, a non-profit body funded by internet firms that seeks to remove child abuse material from the web as quickly as possible, said it had receive more than 200 complaints about the accounts over the weekend.
“Nearly 500 reports to the Hotline this weekend. 200+ for Twitter content which is now down,” said Emma Lowther, the organisation’s communications director.

24/12/2012

"My message to you all is of hope, courage and confidence. Let us mobilize all our resources in a systematic and organized way and tackle the grave issues that confront us with grim determination and discipline worthy of a great nation."
JINNAH
Eid-ul-Azha Message to the Nation (24 October 1947)

Address

Karachi

Telephone

+92-346-333-4854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CodigoCasa Softwares Inc. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share