08/03/2024
فلسطین کی بات بعد میں کرنا پہلے خود تو ایک ہو جاؤ مسلمان بھائیو میں ایک ہندو ہوں کہ قران کا مطالعہ کرتا ہوں اپ فلسطین کے لیے اس اسمبلی سے اواز اٹھائیں سب سے پہلے بندہ میں ہوں گا جو اس اس اسمبلی سے ایک کروڑ روپے کے لیے فلسطین کی مدد کا اعلان کروں گا دنیش کمار