M Dawood Baig

M Dawood Baig جمعیت علما ٕ اسلام پاکستان سے وابستہ تمام احباب فالو کریں ان شاء اللہ جماعت سے متعلق تمام اپڈیڈ نشر کی جاٸیں گی جزاك اللهُ‎

19/04/2024

بلاول بھٹو زرداری کا مولانا صاحب کے کراچی جلسہ پر طنز کا
قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو کا بہترین جواب😘😘

26/01/2024


جےیوآئی ضلع مظفر گڑھ کے زیر اہتمام انتخابی جلسہ کے مناظر
‎ ‎ ‎ 🇵🇰

03/01/2024

تازہ ترین🚨🚨
ڈیرہ اسماعیل خان: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی صحافی سعید اللہ مروت سے گفتگو

03/01/2024

ملک کے اندر جہاں بھی جمعیت علماء اسلام پاکستان کی طاقت موجود ہے وہاں کسی نواب، جاگیر دار، وڈیرے، کو جرأت نہیں کے غریبوں حقوق پر ہاتھ ڈال سکے۔






#أبوعبيدة

لگتا ہے انتظامیہ کا کام صرف نوٹس جاری کرنا رہ گیا ہے ۔اسلم غوری صرف نوٹس جاری کرنے سے انتظامیہ کی ذمہ داری پوری نہیں ہوج...
02/01/2024

لگتا ہے انتظامیہ کا کام صرف نوٹس جاری کرنا رہ گیا ہے ۔اسلم غوری

صرف نوٹس جاری کرنے سے انتظامیہ کی ذمہ داری پوری نہیں ہوجاتی ۔ترجمان جے یو آئی

آئے روز نوٹس آرہے ہیں لیکن انتظامیہ ،الیکشن کمیشن اور عدلیہ کو کوئی پرواہ نہیں ۔ترجمان جے یو آئی

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Dawood Baig posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category