R²H Gaming

R²H Gaming Hi everyone
Ye page ap sab ka liya fun or Karachi ka logo ka dil wala page hai

12/11/2022

‏پیار تو بیروزگاری میں ہوتا ہے
کمائی دیکھ کر تو رشتے ہوتے ہیں❤🥀

12/11/2022

- Usny اہمیت khatam ki!
Meny تعلق khtm krdiya ;,)<

-🙂💫

07/08/2022

‏اگر تم جان لو کہ میں نے کربلا میں کیا دیکھا تو تم دوبارہ کبھی نہی مُسکراو گے
حضرت امام زین العابدینؑ😭

30/05/2022
22/05/2022

بار بار فون کو دیکھنا اور کسی کے میسج کا انتظار کرنا اس بے چینی کو جانتے ہو.

16/04/2022

🤣🤣😂😅😂
05/04/2022

🤣🤣😂😅😂

مجھے مار ہی نہ ڈالے ان بادلوں کی سازشیہ جب سے برس رہے ہیں تم یاد آرہے ہو..💦❣️❣️
05/01/2022

مجھے مار ہی نہ ڈالے ان بادلوں کی سازش
یہ جب سے برس رہے ہیں تم یاد آرہے ہو..
💦❣️❣️

‏پھر سے تیری یاد میری چوکھٹ پر کھڑی ہے _______.!!🍁 وہی سردی وہی بارش وہی دلکش جنوری ہے _______.!!🥀🌼 # *بارش*
05/01/2022

‏پھر سے تیری یاد میری چوکھٹ
پر کھڑی ہے _______.!!🍁

وہی سردی وہی بارش وہی دلکش
جنوری ہے _______.!!🥀🌼
# *بارش*

05/01/2022

‏تُم کیا جانو گاؤں کے ذائقوں کے سُکھ...
تم نے پی ہے کبھی جلتی لکڑی پہ بنی چائے...❤️ ❣️❣️

جنوری کی پہلی بارش...میٹھی سی ٹھنڈ....بالکنی میں کھڑا میں....ہاتھ میں لئے چاۓکا مگ....ٹھٹھرتی تنہائی...اور .....بھیگتی ی...
05/01/2022

جنوری کی پہلی بارش...
میٹھی سی ٹھنڈ....
بالکنی میں کھڑا میں....
ہاتھ میں لئے چاۓکا مگ....
ٹھٹھرتی تنہائی...
اور .....
بھیگتی یادوں میں...
دل کا ہر ساز جھوم اٹھا....
اور....!
"تم یاد آئے_!❣️❣️

Address

Karachi
76400

Telephone

+923152884071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when R²H Gaming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share