شعبہ فلکیات دعوت اسلامی

شعبہ فلکیات  دعوت اسلامی Keeping in mind the importance of this supreme act of worship and to make Muslim Ummah aware about t
(1)

25/09/2026

*Episode 03 / Karachi Faizan e Madina 2026*
🔮 *توقیت (Time Keeping)/ فلکیات (Astronomy)/ جغرافیہ (Geography) کورس*
عنوان: سفر حج میں علم توقیت کی ضرورت کیسے پیش آتی ہے؟
*Safar-e-Hajj mein ilm-e-tawqiyat ki zaroorat kaise pesh aati hai?*
*How does the need for knowledge of timing come up during the Hajj journey?*
🎧 مدرس:
*استاد التوقیت حضرت مولانا وسیم احمد عطاری مدنی مدظلہ العالی*

🔹 *پیشکش:*
*شعبہ فلکیات (دعوت اسلامی)*
Call & Whatsapp : +92 0317-7799717
📲 Share to all









*توقیت و فلکیات کورس اکتوبر  2026* *توقیت و فلکیات کورس میں داخلہ اس لنک کے ذریعے کروائیں۔*https://forms.gle/zbNYR84YX9e...
23/09/2026

*توقیت و فلکیات کورس اکتوبر 2026*

*توقیت و فلکیات کورس میں داخلہ اس لنک کے ذریعے کروائیں۔*

https://forms.gle/zbNYR84YX9eTXxKt8

*اہم ہدایات*
1️⃣ تمام کالم پُر کرنا لازمی ہیں۔

2️⃣جن احباب کا داخلہ ہوگیا انہیں فوری واٹس ایپ گروپ میں شامل کر دیا جائے گا۔

3️⃣جو گروپ میں شامل نہ ہوئے انہیں داخلہ فارم چیک کرتے ہی میسیج کر کے بتا دیا جائے گا ۔

4️⃣...احتیاطاً داخلہ فارم جمع کرواتے ہی واٹس ایپ بھی کر دیجئے
03431164026
اس کورس میں آپ سیکھ سکتے ہیں۔
1-پانچوں نمازوں کے اوقات معلوم کرنا،2- دنیا کے کسی بھی مقام کیلئے سمت قبلہ معلوم کرنا،3-سورج دیکھ کر وقت معلوم کرنے کا فارمولا،4-چھے ماہ کا دن چھے ماہ کی رات کہاں ، کیسےاور کیوں ہوتی ہے،5-دن رات کیسے بنتے ہیں ،6-دن رات چھوٹے بڑے کیوں ہوتے ہیں،7-سردیاں اور گرمیاں کیسے آتی ہیں،8- جنوبی ممالک میں دسمبر میں گرمی اور جون میں سردی کیوں ہوتی ہے،9-چاند کبھی چھوٹا کبھی بڑا کیوں نظر آتا ہے۔ اور بہت کچھ

*نوٹ*
*مکمل کورس کتاب "نصاب توقیت" سے پڑھایا جائے گا۔ لہذٰا مکتبۃ المدینہ سے کتاب حاصل کیجئے ۔*

*شعبہ فلکیات (دعوت اسلامی)*

🔭   *23 ستمبر کو سورج دنیا کے درمیان آرہا ہے۔ مزید تفصیل جانئے رپورٹ میں**On September 23, the sun is coming between the...
21/09/2026

🔭 *23 ستمبر کو سورج دنیا کے درمیان آرہا ہے۔ مزید تفصیل جانئے رپورٹ میں*
*On September 23, the sun is coming between the Earth. Learn more details in the report.*

*Join us*
🔗Facebook and WhatsApp channel
شعبہ فلکیات (دعوت اسلامی)
🔗 YouTube

Call & WhatsApp: 03177799717

11/09/2026

*Episode 02 / Karachi Faizan e Madina 2026*
🔮 *توقیت (Time Keeping)/ فلکیات (Astronomy)/ جغرافیہ (Geography) کورس*
عنوان:بغیر علم توقیت سیکھے سمت قبلہ نکالنا
Baghair ilm tauqiyat seekhe simt qibla nikalna
*Determining the Qibla direction without learning the science of timekeeping*
🎧 مدرس:
*استاد التوقیت حضرت مولانا وسیم احمد عطاری مدنی مدظلہ العالی*

🔹 *پیشکش:*
*شعبہ فلکیات (دعوت اسلامی)*
Call & Whatsapp : +92 0317-7799717
📲 Share to all









🔭   *شعبہ فلکیات دعوت اسلامی کا تعارف و خدمات**Introduction and Services of the Astronomy Department of Dawat-e-Islami*📊...
09/09/2026

🔭 *شعبہ فلکیات دعوت اسلامی کا تعارف و خدمات*
*Introduction and Services of the Astronomy Department of Dawat-e-Islami*
📊 *شعبہ فلکیات کی سروسز لینے کا طریقہ*
*How to get services from the Astronomy Department*

*Join us*
🔗Facebook and WhatsApp channel
شعبہ فلکیات (دعوت اسلامی)
🔗 YouTube

Call & WhatsApp: 0317 7799717





دعوت اسلامی کو عطیات دیجئے ۔
07/09/2026

دعوت اسلامی کو عطیات دیجئے ۔

داخلہ کیلئے پوسٹ پر بارکوڈ دیا گیا ہے ۔سکین کر کے داخلہ فارم جمع کروا دیں
05/09/2026

داخلہ کیلئے پوسٹ پر بارکوڈ دیا گیا ہے ۔
سکین کر کے داخلہ فارم جمع کروا دیں

05/09/2026

*Episode 01 / Karachi Faizan e Madina 2026*
🔮 *توقیت (Time Keeping)/ فلکیات (Astronomy)/ جغرافیہ (Geography) کورس*
عنوان:علم توقیت کی اہمیت
*The Importance of the Astronomy Calculation*
🎧 مدرس:
*استاد التوقیت حضرت مولانا وسیم احمد عطاری مدنی مدظلہ العالی*

🔹 *پیشکش:*
*شعبہ فلکیات (دعوت اسلامی)*
Call & Whatsapp : +92 0317-7799717
📲 Share to all









💎  *2 ستمبر یوم دعوت اسلامی مبارک* 🔹 *پیشکش:*        *شعبہ فلکیات (دعوت اسلامی)**Astronomy Department*Whatsapp #03177799...
02/09/2026

💎 *2 ستمبر یوم دعوت اسلامی مبارک*

🔹 *پیشکش:*
*شعبہ فلکیات (دعوت اسلامی)*
*Astronomy Department*
Whatsapp #03177799717

*Join us*
🔗Facebook and WhatsApp channel
شعبہ فلکیات (دعوت اسلامی)
🔗 YouTube

*توقیت و فلکیات کورس 15 ستمبر  2026* *توقیت و فلکیات کورس میں داخلہ اس لنک کے ذریعے کروائیں۔*https://forms.gle/zbNYR84YX...
02/09/2026

*توقیت و فلکیات کورس 15 ستمبر 2026*

*توقیت و فلکیات کورس میں داخلہ اس لنک کے ذریعے کروائیں۔*

https://forms.gle/zbNYR84YX9eTXxKt8

*اہم ہدایات*
1️⃣ تمام کالم پُر کرنا لازمی ہیں۔

2️⃣جن احباب کا داخلہ ہوگیا انہیں فوری واٹس ایپ گروپ میں شامل کر دیا جائے گا۔

3️⃣جو گروپ میں شامل نہ ہوئے انہیں داخلہ فارم چیک کرتے ہی میسیج کر کے بتا دیا جائے گا ۔

4️⃣...احتیاطاً داخلہ فارم جمع کرواتے ہی واٹس ایپ بھی کر دیجئے
واٹس ایپ: *03431164026*
🔹 *پیشکش:*
*شعبہ فلکیات (دعوت اسلامی)/Astronomy Department*










#

Address

V3V6+PG5, Essa Nagri Eissa Nagri City, Sindh
Karachi
74000

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
14:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 13:00
14:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 13:00
14:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 13:00
14:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 13:00
14:00 - 16:00
Sunday 08:00 - 13:00
14:00 - 16:00

Telephone

+923177799717

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شعبہ فلکیات دعوت اسلامی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to شعبہ فلکیات دعوت اسلامی:

Shortcuts

Share