Modern Appliances 4 Dots Malir Cantt Karachi

Modern Appliances 4 Dots Malir Cantt Karachi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Modern Appliances 4 Dots Malir Cantt Karachi, Electronics Store, Karachi.

31/01/2023

ڈکیتوں کا کاروبار عروج پر موٹرسائیکل کمپنی کے دفتر میں 19 لاکھ کی ڈکیتی

کل پشاور دھماکے کے بعد سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہونے کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران اسٹریٹ کرائمز کی 87 وارداتیں رپورٹ ہوئیں جبکہ آج 19 لاکھ روپے کی ڈکیتی ہوگئی شہر میں ڈکیت سرگرم ہیں کیا یہ زیادہ طاقتور ہوتے جارہے ہیں تمام تر دعووں کے باوجود اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہورہا ہے کراچی شہر کا مصروف ترین کاروباری حب ریگل چوک کے قریب واقع اکبر روڈ موٹرسائیکل مارکیٹ میں موٹرسائیکل دفتر سے ڈکیتوں نے 19 لاکھ روپے لوٹ لئیے یہ دن دھاڑے ہوا جبکہ اس ڈسٹرکٹ میں اہم سرکاری دفاتر بھی موجود ہیں 5 ڈکیت 3 موٹرسائیکلوں پر سوار اسلحہ لے کر موٹرسائیکل دفتر میں داخل ہوئے اور 19 لاکھ روپے لے کر باآسانی فرار ہوگئے الیکٹرونکس اینڈ موٹرسائیکل ڈیلر الائنس / کراچی سندھ تاجر اتحاد کے چئیرمین شیخ حبیب نے اس واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے سارہ آٹوموبائل یونین اسٹار موٹرسائیکل کے CEO جناب زاہد نسیم شیخ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا انہوں نے آئی جی اور ایڈیشنل آئی جی سندھ سے فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا اور اس بھاری رقم کی جلد ریکوری کے لئیے احکامات جاری کرنے کی درخواست کی کمپنی کے مطابق یہ واقعہ جب پیش آیا جب کمپنی کے ملازمین آفس سے نزدیک میزان بینک برانچ سے رقم لے کر آفس میں داخل ہوئے ان کے پیچھے ڈکیت دفتر میں داخل ہوئے اور 19 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

31/01/2023
Kenwood invter 2 ton flor premier series available ..
31/01/2023

Kenwood invter 2 ton flor premier series available ..

31/01/2023

‏پٹرول مزید 46 روپے مہنگا ہونے کا امکان
نئی قیمت 296 روپے ہو سکتی ہے

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 11:00 - 22:00
Tuesday 11:00 - 22:00
Wednesday 11:00 - 22:00
Thursday 11:00 - 22:00
Friday 11:00 - 22:00
Saturday 11:00 - 22:00
Sunday 11:00 - 22:00

Telephone

+923008207750

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Modern Appliances 4 Dots Malir Cantt Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Modern Appliances 4 Dots Malir Cantt Karachi:

Share