Shahid Mehmood Shahid

Shahid Mehmood Shahid Journalist, IT Professional https://hey.link/JHkft He holds a Master's degree in Economics. Also there are DHMS in homeopathy. were published.

Shahid Mehmood (pseudonym: Shahid Mahmood Shahid, in Urdu called شاھد محمود شاھد) is a professional journalist and IT expert based in Karachi. He is very devoted and punctual with his job always. For 22 years of his career life, he was associated with various organizations. Studying has been his passion since the childhood. Have studied hundreds of novels, stories, biographies, autobiographies, hi

story, science, information technology books and interfaith books. He has made a unique name in the field of IT due to his professional services, also he kept updating himself along with the evolution of computers in Pakistan. He holds certificates from various top institutions not only in computer software but also in computer hardware. He worked hard in both the fields and made a distinct and unique place for himself in the world of IT in Pakistan. His passion for study made him more mature, professional and high level of skill in the teaching and learning process became his assets. He started his professional career in IT as a lecturer in a private college under the tutelage of Mr. Khizar Mansoor, the best IT instructor of his era. Hundreds of his students’ boys and girls have made their career in the world of IT and Journalism. Studying has been his hobby since primary class. At that time, stories of Tarzan, Umro Ayyar, Hercules, Chhun Chinglu, as well as magazines like Noonhal, Science Digest, Jasoosi, Suspense etc. When he was studying in the eighth Class in school, he had a collection of 2500 books. This was the reason that Shahid's interest in prose writing and journalism continued to grow. So after giving the matriculation papers, he started publishing his magazine Monthly "Irtiaash" till the result later Monthly "Orient National" from Islamabad. This magazine gave him recognition in a special circle from the common man. https://hey.link/JHkft

11/04/2026
11/04/2026
تمام احباب کو چاند رات اور پیشگی عیدالفطر مبارکاللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ اپنے پیارے حبیب خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی...
20/03/2026

تمام احباب کو چاند رات اور پیشگی عیدالفطر مبارک
اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ اپنے پیارے حبیب خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے، ماہ صیام کے روزے اور میری اور آپ سب کی تمام بدنی عبادات کو قبول و مقبول فرمائے۔ آمین ثم آمین
#عیدالفطر #عیدمبارک
#پاکستانـرائٹرزگلڈ

07/01/2026

بےغیرتی کی سو باتوں سے مرغے کی یہ ایک نصیحت بہتر ہے…
ایک شخص نے ایک مرغا پالا ہوا تھا۔
ایک دن اس نے مرغے کو ذبح کرنے کا ارادہ کیا، مگر بہانہ سوچا۔
کہنے لگا:
“کل سے تم نے اذان نہیں دینی، ورنہ ذبح کر دوں گا!”
مرغے نے عاجزی سے کہا:
“آقا! جو آپ کی مرضی…”
صبح اذان کا وقت آیا۔
مرغے نے اذان تو نہ دی، مگر عادت کے مطابق اپنے پروں کو زور زور سے پھڑپھڑایا۔
مالک نے نیا حکم صادر کیا:
“کل سے پر بھی نہیں مارنے!”
اگلی صبح مرغے نے پر تو نہ ہلائے، مگر لاشعوری طور پر گردن لمبی کر کے اوپر اٹھا لی۔
مالک کو یہ بھی پسند نہ آیا۔
فرمان آیا:
“کل سے گردن بھی نہیں ہلنی چاہیے!”
اب کی بار اذان کے وقت مرغا بالکل خاموش بیٹھا رہا، جیسے مرغا نہیں… مرغی ہو۔
مالک نے سوچا:
یہ تو بات نہیں بنی…
اب اس نے ایسا حکم دیا جو مرغے کے بس سے باہر تھا:
“کل سے تم نے صبح انڈا دینا ہے، ورنہ ذبح!”
یہ سن کر مرغے کو اپنی موت صاف نظر آنے لگی۔
وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا۔
مالک نے پوچھا:
“موت کے ڈر سے رو رہے ہو؟”
مرغے نے جواب دیا — ایسا جواب جو تاریخ بن گیا:
“نہیں!
میں اس بات پر رو رہا ہوں کہ
انڈے سے بہتر تھا کہ اذان پر مر جاتا…”
📌 سبق بہت واضح ہے:
پہلا غلط حکم مان لو تو پھر احکام آتے ہی چلے جاتے ہیں،
تعمیل ہوتی رہتی ہے،
اور آخر میں کھال تک اتار لی جاتی ہے۔
✋ اس لیے ضروری ہے:
اپنے اندر ہمت پیدا کریں،
حق کو حق کہنے کی جرأت پیدا کریں۔
❓ کیا ہم متحد ہو کر اپنا حق نہیں لے سکتے؟
❓ جس رفتار سے مہنگائی بڑھ رہی ہے، اسی رفتار سے ہم کیوں کمزور ہو رہے ہیں؟

06/01/2026

*ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی*
*پریس ریلیز*

جماعت دہم 2026 کیلئے آن لائن سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری
امتحانی فارم 6 جنوری 2026سے 30جنوری تک بغیر لیٹ فیس کے ساتھ جمع کئے جائیں گے۔
کراچی۔۔۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین غلام حسین سوہو کہ مطابق جماعت دہم کے سالانہ امتحانات 2026 کے لئے آن لائن امتحانی فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے،فریش امیدوار کی امتحانی فیس3200 روپے اور ناکام امیدوارں (حصّہ اوّل و دوم)کی امتحانی فیس 4100 روپے ہے۔ امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے 6 جنوری سے30جنوری تک آن لائن بورڈ کے آفیشل پورٹل پر جمع کئے جائیں گے، گورنمنٹ اسکول بھی اسی شیڈول کے مطابق امتحانی فارم بورڈ آفس کے اکاؤنٹس سیکشن میں جمع کرائیں گے۔ شیڈول کے مطابق 2 فروری سے6 ت فروری تک 200 روپے، 9 فروری سے 13 فروری 500 روپے، 16فروری سے 20 فروری تک 800 روپے، 23 فروری سے 27 فروری تک 1200 روپے،2 مارچ سے 6 مارچ تک 1500 روپے، 9 مارچ سے13 مارچ تک 1800 روپے اورآخری تاریخ گزرنے کے بعد2500 روپے لیٹ فیس کے ساتھ امتحانی فارم جمع کئے جائیں گے۔ امپرومنٹ آف گریڈ اور ناکام امیدوار بھی فارم جمع کراسکتے ہیں۔

"خود کو دریافت کرو،ورنہ تمہیں اُن لوگوں کی رائے پر انحصار کرنا پڑے گا جو خود اپنی حقیقت سے ناواقف ہیں۔"  اوشو 💛
13/12/2025

"خود کو دریافت کرو،
ورنہ تمہیں اُن لوگوں کی رائے پر انحصار کرنا پڑے گا جو خود اپنی حقیقت سے ناواقف ہیں۔"

اوشو 💛

Address

Street 1, Ghulshan Iqbal
Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Mehmood Shahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahid Mehmood Shahid:

Share