Designs by ADW

Designs by ADW Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Designs by ADW, Graphic designer, Karachi.

نومبر 2020 😢😢”رُوح بِچھڑے یا ہَم رُوح بِچھڑے؛ ایک ہی بات ہے۔“(الشوق والفراق لابن المرزبان : ٩٩)یعنی موت آئے یا یار بچھڑ ...
01/11/2024

نومبر 2020 😢😢

”رُوح بِچھڑے یا ہَم رُوح بِچھڑے؛ ایک ہی بات ہے۔“

(الشوق والفراق لابن المرزبان : ٩٩)

یعنی موت آئے یا یار بچھڑ جائے ... برابر ہے !

13/10/2024

خونِ حسَین کی قسم یہی ہے عرضِ کربلا
لاکھوں یزید ہیں یہاں کلمہ حق سنا کے دیکھ😞
#مظلوم #عاشقِ #مصطفی

درود پاک' وہ سویرا ہے جو پڑھنے والے کی زندگی میں کبھی اندھیرا نہیں ہونے دیتا ...★صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️🥀
24/09/2024

درود پاک' وہ سویرا ہے جو پڑھنے والے کی زندگی میں
کبھی اندھیرا نہیں ہونے دیتا ...★

صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️🥀

پھر کے گلی گلی تباہ ٹھو کریں سب کی کھائے کیوںدِل کو جو عقل دے خدا تیری گلی سے جائے کیوںرُخصتِ قافلہ کا شور غش سے ہمیں اُ...
22/09/2024

پھر کے گلی گلی تباہ ٹھو کریں سب کی کھائے کیوں

دِل کو جو عقل دے خدا تیری گلی سے جائے کیوں

رُخصتِ قافلہ کا شور غش سے ہمیں اُٹھائے کیوں

سوتے ہیں اُن کے سایہ میں کوئی ہمیں جگائے کیوں
#عشق #مدینہ

20/09/2024

خدا جب دین لیتا ہے
عقل بھی چھین لیتا ہے!!
#شدیدمذمت

13/08/2024

یا الله جس طرح مسلمانوں کو آزادی میں پاکستان دیا تھا اسی طرح مظلوم فلسطینیوں کو آزادی میں بیت المقدس نصیب فرما (آمین)
#یوم آزادی مبارک

31/07/2024

انا للہ و انا الیہ راجعون

اسماعیل ہنیہ شہید 💔

16/06/2024

اونٹ کا کٹا ہوا پاؤں سب کو نظر آگیا
فلسطین میں کٹتی ہوئی گردنیں تمہیں نظر کیوں نہیں آتی؟

11/06/2024

عید الاضحی 2k24
بس قربانی کا جانور بے عیب ہونا چاہیے!
باقی قربانی کرنے والا جھوٹا، والدین کا نا فرمان ، بے ادب ،دھوکے باز ، فراڈی ، منافق ، سود خور شرابی ، زانی ، بے حیاء ، جیسا بھی ہو چکے گا..!
تھوڑا نہیں پورا سوچیں🙏
#عیدقربان #قربانی
#بندہ

مجھے حیرت ہے اس معاشرے کی المیہ پر۔ !!!ایک عورت جسے خاوند غصے میں طلاق دے اور پھر بھی اسے اپنے پاس رکھے !!کچھ نمبرز کے ل...
21/05/2024

مجھے حیرت ہے اس معاشرے کی المیہ پر۔ !!!
ایک عورت جسے خاوند غصے میں طلاق دے اور پھر بھی اسے اپنے پاس رکھے !!
کچھ نمبرز کے لئے لڑکی پروفیسر کے بستر پر چلی جائے !!
کالجوں کی صفائی والوں کو کاغذ کے ٹکڑوں کے بجائے روزانہ جگہ جگہ سے کنڈوم ملیں !!
گرلز ہاسٹل میں ہم جنس پرستی میں مبتلا لڑکیاں !!
مدراس میں معصوم بچوں کا ریپ !!
نقاب اوڑھے جاتی لڑکی پر اس کے باپ کی عمر کا بندہ ہاتھ صاف کرے !!
طلاق دیکر پھر غلطی کا اعتراف کر کے کسی شریف عورت کو حلالہ کے نام پر کسی اور کے بستر پر بھیجنا !!

دو چار چھ چھ سال کی کم سن بچیوں کے ریپ !!
سگے رشتوں سے عورت کا محفوظ نہ رہنا !!
روحانی باپ کا اپنی بیٹی سے شادی کرنا (مطلب استاد اور شاگرد )

شادی شدہ عورتوں کے بچوں کی عمر کے لڑکوں سے تعلقات !!

شادی شدہ مردوں کے اپنی بیٹی کی عمر کی لڑکیوں سے تعلقات !!

پارکوں میں سکولز کالجز کے لڑکوں کا ڈیٹ پہ جانا !!

یونیورسٹی میں دوست کی مدد کرنے کےلئے جسم کی فرمائشی کرنا !!

مغرب کی تہذیب اور ثقافت دیکھ کر ٹائٹ پنٹ شرٹ پہنا بال کھول کر کالج اور یونیورسٹی جانا !!


کسی لڑکی کو پیار کے جال میں پھنسا کے اسے بلیک میل کر کے اپنے دوستوں کے سامنے پیش کرنا !!!

اپنے جسم کی نمائش کرنا اور اپنے سے امیر لڑکے کی تلاش کرنا ، اس کے ساتھ گاڑیوں میں نازیبا حرکات کرنا !!

بیٹے کی شادی اس وجہ سے نہيں کروانا کے وہ کام نہیں کرتا !!
بیٹی کے لیئے پڑا لکھا امیر لڑکا ڈھونڈنا !!

جب جسم کی بھوک لگتی ہے ناں ، تو لڑکی اور لڑکے کو پھر کسی کی عزت کا خیال نہیں رہتا!!

آپ لوگ مجھے سچ لکھنے کا کہہ رہے ہو دماغ خراب ہوگیا ھے آپ لوگوں کا۔۔۔؟
جاؤ تم حقیقت سے دور رومانی ناول کہانیاں پڑھو سچ سننے اور پڑھنے کا تم لوگوں میں کہاں حوصلہ ، سچ تو کڑوا ہوتا ہے
تلخ مگر سچ

ان شاء اللہ عزوجل 26 اکتوبر بروز جمعرات بعد نماز عشاءضرور شرکت فرمائیں ۔۔۔
23/10/2023

ان شاء اللہ عزوجل 26 اکتوبر بروز جمعرات بعد نماز عشاء
ضرور شرکت فرمائیں ۔۔۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Designs by ADW posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share