Fingerprint Graphics

Fingerprint Graphics Online Graphic Designing and Social media marketing Service

اشتہار ڈیزائن قدیم و جدید کے امتزاج کے ساتھ باقی تفصیلات کے لیے تو واٹس ایپ ہے ناں 0312 7273917Fingerprint Graphics     ...
20/08/2025

اشتہار ڈیزائن
قدیم و جدید کے امتزاج کے ساتھ
باقی تفصیلات کے لیے تو واٹس ایپ ہے ناں
0312 7273917
Fingerprint Graphics

Logo Design For Darulmushaf InternationalFor Details and more info.Contact on Whatsapp.0312 7273917                     ...
06/08/2025

Logo Design For Darulmushaf International

For Details and more info.
Contact on Whatsapp.
0312 7273917

گرافک ڈیزائننگ اس وقت ہرطبقے، ہر ادارے اور ہر کاروبار کی اہم ضرورت ہے۔دور حاضر میں تقریباً ہر طرح کا کاروبار انٹرنیٹ اور...
13/07/2025

گرافک ڈیزائننگ اس وقت ہرطبقے، ہر ادارے اور ہر کاروبار کی اہم ضرورت ہے۔
دور حاضر میں تقریباً ہر طرح کا کاروبار انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر منتقل ہو رہا ہے۔ ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر کسی بھی کاروبار کی تشہیر یا ادارے کی اشتہار سازی کے لیے گرافک ڈیزائنز کی ضرورت پڑتی ہے، اسی وجہ سے مارکیٹ میں اچھے گرافک ڈیزائنرز کی مانگ میں بھی دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔
تو آئیے!! پروفیشنل سافٹ ویئر Corel Draw پر گرافک ڈیزائننگ سیکھیے۔۔۔
اور اس ہنر کو پروفیشنل بنیادوں پر سیکھ کر اپنی آمدنی میں اضافہ کیجیے۔۔۔
اس کورس میں ہم آپ کو سکھائیں گے:
👈 ڈیزائننگ سے پہلے کن چیزوں کا خیال رکھا جاتا ہے؟
👈 ڈیزائن کی ابتدا کہاں سے کی جاتی ہے؟
👈 رنگوں کا انتخاب کیسے کرنا ہے؟
👈 ڈیجیٹل اور پرنٹنگ کی ڈیزائننگ میں کیا فرق ہے؟
👈 موضوع کے حساب سے ڈیزائننگ کیسے کی جاتی ہے؟
اور اس کے علاوہ بہت کچھ....!! ان شاءاللہ۔
تو پھر آئیے، دیر نہ کیجیے!!
اس کورس میں آپ تفصیلا ڈیزائننگ سیکھیں گے:
👈 بروشر:
جس میں ٹیکسٹ کی سیٹنگ، سائز، فونٹ، سنگل سائڈ،
فرنٹ بیک کی سیٹنگ۔
👈پوسٹر:
پرنٹنگ کلرز، الائمنٹ، ڈیزائننگ، پرنٹ سیٹنگ۔
👈اشتہارات:
اشتہاری مواد، سوشل میڈیا اشتہار
اخباری اشتہارات۔
👈بزنس کارڈ:
سنگل سائڈ، ڈبل سائڈ، کٹنگ، الائمنٹ ٹیکسٹ کی سیٹنگ، ڈیزائننگ۔
👈دعوت نامے:
انگریزی / اردو مواد، ڈیزائننگ، پرنٹنگ، سیٹنگ۔
👈لوگو:
اہمیت، اقسام، کلر، ڈیزائننگ، خامیاں، خوبیاں، لوگو ڈیزائننگ کے تمام مراحل۔
👈بک ٹائٹل:
سائز، سیٹنگ، فارمیٹ، ڈیزائننگ، کٹنگ اور پرنٹنگ کی سیٹنگ۔
👈کلر تھیم:
کلرز کا صحیح استعمال، کلرز کا جوڑ، کلرز کا اختلاف، کامبینیشن، میچنگ۔
اور اس کے علاوہ بھی بہت کچھ۔۔
اس مہنگائی کے دور میں ہم ہیں آپ کے شانہ بشانہ..!!
تو آئیے!! گھر بیٹھے آئن لائن اس کورس کے ذریعے ہنر مند بنیے اور اپنے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کو سامنے لائیے!!
🔸 . اس کورس میں شرکت کے لیے آپ کے پاس لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر ہونا ضروری ہے تاکہ ساتھ ساتھ پریکٹس کرسکیں۔
🔹 . اس کورس کے لیے بہت تعلیم یافتہ ہونا ضروری نہیں۔
🔸 . یہ کورس 30 دن کا ہے اور اس کی فیس صرف 3500 روپے ہے۔
🔹 . کلاس آن لائن بذریعہ زوم ایپ ہوگی جو موبائل یا کمپیوٹر پر لی جاسکتی ہے ۔
🔸 . آغاز کورس: 15 جولائی، 2025، ان شاءاللہ
🔹 . خواتین کے لیے کلاس: شام 6 سے 7 بجے
🔸 . مردوں کے لیئے کلاس: رات 8 سے 9 بجے
داخلے اور مزید معلومات کے لیئے واٹس ایپ پر رابطہ کیجئے

ایک بار پھر پیش خدمت ہے نئے اضافوں کے ساتھ ایک نئے انداز میں گرافک ڈیزائننگ کورس گرافک ڈیزائننگ اس وقت ہرطبقے، ہر ادارے ...
09/07/2025

ایک بار پھر پیش خدمت ہے
نئے اضافوں کے ساتھ ایک نئے انداز میں گرافک ڈیزائننگ کورس
گرافک ڈیزائننگ اس وقت ہرطبقے، ہر ادارے اور ہر کاروبار کی اہم ضرورت ہے۔
دور حاضر میں تقریباً ہر طرح کا کاروبار انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر منتقل ہو رہا ہے۔ ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر کسی بھی کاروبار کی تشہیر یا ادارے کی اشتہار سازی کے لیے گرافک ڈیزائنز کی ضرورت پڑتی ہے، اسی وجہ سے مارکیٹ میں اچھے گرافک ڈیزائنرز کی مانگ میں بھی دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔
تو آئیے!! پروفیشنل سافٹ ویئر Corel Draw پر گرافک ڈیزائننگ سیکھیے۔۔۔
اور اس ہنر کو پروفیشنل بنیادوں پر سیکھ کر اپنی آمدنی میں اضافہ کیجیے۔۔۔
اس کورس میں ہم آپ کو سکھائیں گے:
👈 ڈیزائننگ سے پہلے کن چیزوں کا خیال رکھا جاتا ہے؟
👈 ڈیزائن کی ابتدا کہاں سے کی جاتی ہے؟
👈 رنگوں کا انتخاب کیسے کرنا ہے؟
👈 ڈیجیٹل اور پرنٹنگ کی ڈیزائننگ میں کیا فرق ہے؟
👈 موضوع کے حساب سے ڈیزائننگ کیسے کی جاتی ہے؟
اور اس کے علاوہ بہت کچھ....!! ان شاءاللہ۔
تو پھر آئیے، دیر نہ کیجیے!!
اس کورس میں آپ تفصیلا ڈیزائننگ سیکھیں گے:
👈 بروشر:
جس میں ٹیکسٹ کی سیٹنگ، سائز، فونٹ، سنگل سائڈ،
فرنٹ بیک کی سیٹنگ۔
👈پوسٹر:
پرنٹنگ کلرز، الائمنٹ، ڈیزائننگ، پرنٹ سیٹنگ۔
👈اشتہارات:
اشتہاری مواد، سوشل میڈیا اشتہار
اخباری اشتہارات۔
👈بزنس کارڈ:
سنگل سائڈ، ڈبل سائڈ، کٹنگ، الائمنٹ ٹیکسٹ کی سیٹنگ، ڈیزائننگ۔
👈دعوت نامے:
انگریزی / اردو مواد، ڈیزائننگ، پرنٹنگ، سیٹنگ۔
👈لوگو:
اہمیت، اقسام، کلر، ڈیزائننگ، خامیاں، خوبیاں، لوگو ڈیزائننگ کے تمام مراحل۔
👈بک ٹائٹل:
سائز، سیٹنگ، فارمیٹ، ڈیزائننگ، کٹنگ اور پرنٹنگ کی سیٹنگ۔
👈کلر تھیم:
کلرز کا صحیح استعمال، کلرز کا جوڑ، کلرز کا اختلاف، کامبینیشن، میچنگ۔
اور اس کے علاوہ بھی بہت کچھ۔۔
اس مہنگائی کے دور میں ہم ہیں آپ کے شانہ بشانہ..!!
تو آئیے!! گھر بیٹھے آئن لائن اس کورس کے ذریعے ہنر مند بنیے اور اپنے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کو سامنے لائیے!!
🔸 . اس کورس میں شرکت کے لیے آپ کے پاس لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر ہونا ضروری ہے تاکہ ساتھ ساتھ پریکٹس کرسکیں۔
🔹 . اس کورس کے لیے بہت تعلیم یافتہ ہونا ضروری نہیں۔
🔸 . یہ کورس 30 دن کا ہے اور اس کی فیس صرف 3500 روپے ہے۔
🔹 . کلاس آن لائن بذریعہ زوم ایپ ہوگی جو موبائل یا کمپیوٹر پر لی جاسکتی ہے ۔
🔸 . آغاز کورس: 15 جولائی، 2025، ان شاءاللہ
🔹 . خواتین کے لیے کلاس: شام 6 سے 7 بجے
🔸 . مردوں کے لیئے کلاس: رات 8 سے 9 بجے
داخلے اور مزید معلومات کے لیئے واٹس ایپ پر رابطہ کیجئے
https://wa.me/923127273917
Fingerprint Graphics

عالمی یومِ اساتذہ پر کورل ڈرا گرافک ڈیزائننگ کے جاری کورس میں شامل طلبہ و طالبات کی جانب سے اس اطمینان کا اظہار ۔۔۔الحمد...
05/10/2024

عالمی یومِ اساتذہ پر کورل ڈرا گرافک ڈیزائننگ کے جاری کورس میں شامل طلبہ و طالبات کی جانب سے اس اطمینان کا اظہار ۔۔۔
الحمدللہ یہی میرا سرمایہ ہے۔
شاد رہیں آباد رہیں،
دن دگنی رات چگنی ترقی کریں۔ ۔ ۔
مجھ سے جو اور جتنا ہو سکا میں اسمیں کمی اور کنجوسی نہیں کروں گا ان شاءاللہ
Blacklight Umer
Fingerprint Graphics

گرافک ڈیزائننگ اس وقت ہرطبقے، ہر ادارے اور ہر کاروبار کی اہم ضرورت ہے۔دور حاضر میں تقریباً ہر طرح کا کاروبار انٹرنیٹ اور...
22/08/2024

گرافک ڈیزائننگ اس وقت ہرطبقے، ہر ادارے اور ہر کاروبار کی اہم ضرورت ہے۔
دور حاضر میں تقریباً ہر طرح کا کاروبار انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر منتقل ہو رہا ہے۔ ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر کسی بھی کاروبار کی تشہیر یا ادارے کی اشتہار سازی کے لیے گرافک ڈیزائنز کی ضرورت پڑتی ہے، اسی وجہ سے مارکیٹ میں اچھے گرافک ڈیزائنرز کی مانگ میں بھی دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔
تو آئیے!! گرافک ڈیزائننگ کا پروفیشنل سافٹ ویئر Corel Draw سیکھیے۔۔۔
اور اس ہنر کو پروفیشنل بنیادوں پر سیکھ کر اپنی آمدنی میں اضافہ کیجیے۔۔۔
اس کورس میں ہم آپ کو سکھائیں گے:
👈 ڈیزائننگ سے پہلے کن چیزوں کا خیال رکھا جاتا ہے؟
👈 ڈیزائن کی ابتدا کہاں سے کی جاتی ہے؟
👈 رنگوں کا انتخاب کیسے کرنا ہے؟
👈 ڈیجیٹل اور پرنٹنگ کی ڈیزائننگ میں کیا فرق ہے؟
👈 موضوع کے حساب سے ڈیزائننگ کیسے کی جاتی ہے؟
اور اس کے علاوہ بہت کچھ....!! ان شاءاللہ۔
تو پھر آئیے، دیر نہ کیجیے!!

مزید معلومات اور تفصیلات کے لیئے ابھی واٹس ایپ کریں
0312 7273917

ہم گرافک ڈیزائننگ پڑھاتے نہیں، سکھاتے ہیںگرافک ڈیزائننگ اس وقت ہرطبقے، ہر ادارے اور ہر کاروبار کی اہم ضرورت ہے۔دور حاضر ...
19/08/2024

ہم گرافک ڈیزائننگ پڑھاتے نہیں، سکھاتے ہیں

گرافک ڈیزائننگ اس وقت ہرطبقے، ہر ادارے اور ہر کاروبار کی اہم ضرورت ہے۔
دور حاضر میں تقریباً ہر طرح کا کاروبار انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر منتقل ہو رہا ہے۔ ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر کسی بھی کاروبار کی تشہیر یا ادارے کی اشتہار سازی کے لیے گرافک ڈیزائنز کی ضرورت پڑتی ہے، اسی وجہ سے مارکیٹ میں اچھے گرافک ڈیزائنرز کی مانگ میں بھی دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔
تو آئیے!! گرافک ڈیزائننگ کا پروفیشنل سافٹ ویئر Corel Draw سیکھیے۔۔۔
اور اس ہنر کو پروفیشنل بنیادوں پر سیکھ کر اپنی آمدنی میں اضافہ کیجیے۔۔۔
اس کورس میں ہم آپ کو سکھائیں گے:
👈 ڈیزائننگ سے پہلے کن چیزوں کا خیال رکھا جاتا ہے؟
👈 ڈیزائن کی ابتدا کہاں سے کی جاتی ہے؟
👈 رنگوں کا انتخاب کیسے کرنا ہے؟
👈 ڈیجیٹل اور پرنٹنگ کی ڈیزائننگ میں کیا فرق ہے؟
👈 موضوع کے حساب سے ڈیزائننگ کیسے کی جاتی ہے؟
اور اس کے علاوہ بہت کچھ....!! ان شاءاللہ۔
تو پھر آئیے، دیر نہ کیجیے!!
اس کورس میں آپ تفصیلا ڈیزائننگ سیکھیں گے:

👈 بروشر:
جس میں ٹیکسٹ کی سیٹنگ، سائز، فونٹ، سنگل سائڈ،
فرنٹ بیک کی سیٹنگ۔
👈پوسٹر:
پرنٹنگ کلرز، الائمنٹ، ڈیزائننگ، پرنٹ سیٹنگ۔
👈اشتہارات:
اشتہاری مواد، سوشل میڈیا اشتہار
اخباری اشتہارات۔
👈بزنس کارڈ:
سنگل سائڈ، ڈبل سائڈ، کٹنگ، الائمنٹ ٹیکسٹ کی سیٹنگ، ڈیزائننگ۔
👈دعوت نامے:
انگریزی / اردو مواد، ڈیزائننگ، پرنٹنگ، سیٹنگ۔
👈لوگو:
اہمیت، اقسام، کلر، ڈیزائننگ، خامیاں، خوبیاں، لوگو ڈیزائننگ کے تمام مراحل۔
👈بک ٹائٹل:
سائز، سیٹنگ، فارمیٹ، ڈیزائننگ، کٹنگ اور پرنٹنگ کی سیٹنگ۔
👈کلر تھیم:
کلرز کا صحیح استعمال، کلرز کا جوڑ، کلرز کا اختلاف، کامبینیشن، میچنگ۔
اور اس کے علاوہ بھی بہت کچھ۔۔
اس مہنگائی کے دور میں ہم ہیں آپ کے شانہ بشانہ..!!
تو آئیے!! گھر بیٹھے آئن لائن اس کورس کے ذریعے ہنر مند بنیے اور اپنے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کو سامنے لائیے!!
🔸 . اس کورس میں شرکت کے لیے آپ کے پاس لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر ہونا ضروری ہے تاکہ ساتھ ساتھ پریکٹس کرسکیں۔
🔹 . اس کورس کے لیے بہت تعلیم یافتہ ہونا ضروری نہیں۔
🔸 . یہ کورس 30 دن کا ہے اور اس کی فیس صرف 3500 روپے ہے۔
🔹 . کلاس آن لائن بذریعہ زوم ایپ ہوگی جو موبائل یا کمپیوٹر پر لی جاسکتی ہے ۔
🔸آغاز کورس: یکم ستمبر، 2024، ان شاءاللہ
داخلے اور مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

https://wa.me/923127273917

ملاحظہ فرمائیےالمملکۃ السعودیۃ العربیۃ میں موجود کپڑوں کے برینڈ کے لیے ڈیزائن کیا گیا لوگوڈیزائننگ سے متعلق معلومات اور ...
27/05/2024

ملاحظہ فرمائیے
المملکۃ السعودیۃ العربیۃ میں موجود کپڑوں کے برینڈ کے لیے ڈیزائن کیا گیا لوگو
ڈیزائننگ سے متعلق معلومات اور تفصیلات کے لیئے
واٹس ایپ کا لنک حاضر ہے
https://www.wa.me923127273917
ٖFingerprint Graphics

19/06/2023

Logo Design For دارالمصحف العالمية
19/06/2023

Logo Design For دارالمصحف العالمية

Address

Mateen Galleria, Opp. Rahmania Masjid, Main Tariq Road, PECHS
Karachi

Telephone

+923127273917

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fingerprint Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fingerprint Graphics:

Share