18/02/2026
🌙✨ رمضان کریم 2026 مبارک ✨🌙
رمضان رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو صحت، خوشحالی اور کامیابی عطا فرمائے۔ 🤲
📱💻 Laptops & Mobiles کی طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے رمضان مبارک۔
ہمیشہ کی طرح بہترین ڈیلز اور قابلِ اعتماد سروس کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔
⭐ A company you can always trust ⭐