Arbab khan technology AK00

Arbab khan technology AK00 public

11/02/2024

🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
*الیکشن کمیشن سکندر راجہ کی آڈیو لیک*
*اگر کل عوام زیادہ نکلی تو ہم مجبور ہو کر پی ٹی آئی کی سیٹ دے دیں گے ہمارے اوپر گند نا ڈالیں ورنہ یہ عوام ہمیں نہیں چھوڑے گی*

08/02/2024
08/02/2024

Landhi Karachi new Muzaffarabad Colony

PTI LIVE Transmission starting at 8pm tonight on YouTube, Facebook, Instagram and Twitter
07/02/2024

PTI LIVE Transmission starting at 8pm tonight on YouTube, Facebook, Instagram and Twitter

07/02/2024

*شاہ رُخ خان کی فِلم "جوان" میں سے لیا گیا یہ 2 مِنٹ 34 سیکنڈ کا وڈیو کلپ ضرور سنیں۔۔۔*

*⭐الیکشن آنے والے ہیں۔ سوچ سمجھ کر اپنے بچوں کی خاطر ، اپنی آنے والی نسلوں کی خاطر کِسی اچھے لیڈر کو ووٹ دینا۔۔۔!!*

*ظُلم کا بدلہ ووٹ سے*

‏*عمران خان کا جیل سے پیغام:*‏“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔‏مجھے اور ...
07/02/2024

‏*عمران خان کا جیل سے پیغام:*
‏“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔
‏مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں!
‏لوگوں کے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“

*یہ بانی چیئرمین عمران خان کی جیل سے تازہ ترین تصویر ہے۔*

Checklist for Voting Day. Also, please note that there is “NO plan to boycott elections”. The opponents may spread rumor...
06/02/2024

Checklist for Voting Day. Also, please note that there is “NO plan to boycott elections”. The opponents may spread rumor and then shut off internet. Please don’t believe any such rumors and go out to Vote on Feb 8th around 8am please. Let’s ensure highest turnout and change our destiny.

اس تصویر کو ۸ فروری تک اپنے WhatsApp کی DP بنائیں اور اپنے دوستوں اور رشتداروں کا ۸ فروری کو ووٹ دینے کا پلان کنفرم کریں...
05/02/2024

اس تصویر کو ۸ فروری تک اپنے WhatsApp کی DP بنائیں اور اپنے دوستوں اور رشتداروں کا ۸ فروری کو ووٹ دینے کا پلان کنفرم کریں-

Address

6336
Karachi
75650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arbab khan technology AK00 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arbab khan technology AK00:

Share