تصميم Tasmeem GFX

تصميم Tasmeem GFX Graphic and Motion Designing+ Social Media Management

21/10/2022

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اردو میں فیس بک پوسٹ ڈیزائن کرنی ہیں۔ اپنا کام دکھا کر فی ڈیزائن معاوضہ بتا دیں۔ مناسب ڈیزائنر سے خود رابطہ کیا جائے گا۔
جزاکم اللہ خیرا

Mug Design Project; search and design
22/12/2021

Mug Design Project; search and design

Graphic Design,Advertising,Product Design,Adobe Illustrator,Canva,Adobe Photoshop

یہ کام میرے لیے ایک چیلنج کی طرح تھا۔ ویڈیو کے رنگوں کو درست کرنا - رنگوں میں بہتری پیدا کرنا - رنگ تبدیل کرنا۔ ریکارڈ ک...
20/06/2021

یہ کام میرے لیے ایک چیلنج کی طرح تھا۔
ویڈیو کے رنگوں کو درست کرنا - رنگوں میں بہتری پیدا کرنا - رنگ تبدیل کرنا۔
ریکارڈ کی ویڈیو میں کئی وجوہات کی بنا پر رنگ درست دکھائی نہیں دیتے جس کی وجہ سے رنگوں میں بہتری پیدا کرنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر:
1- کبھی کیمرے کا معیار اچھا نہیں ہوتا۔
2- جس جگہ ویڈیو بنائی گئی وہاں مناسب روشنی نہیں ہوتی۔
3- اور کبھی ویڈیو کے رنگ تو حقیقی ہوتے ہیں لیکن کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر ان میں مزید بہتری یا تبدیلی کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔
زیرِ نظر دو ویڈیو ایسے ہی مسئلے کی ایک مثال ہیں۔ ان میں ریکارڈنگ کے دوران رنگ درست نہیں آئے تھے جن کو بعد میں آیڈوب آفٹر ایفکیٹس کی مدد سے درست کیا گیا۔
بلکہ اس ویڈیو میں ایک اور اضافی مسئلہ تھا۔ وہ یہ کہ ویڈیو کے دائیں جانب روشنی نہایت کم تھی اور بائیں جانب مناسب۔
سو اس کا حل میں نے یہ نکالا کہ ویڈیو کی کاپی بنائی، دونوں کے آدھے آدھے حصوں پر ماسک لگایا اور دونوں کی کلر ٹریٹمنٹ پر الگ الگ کام کیا۔
دوسرا بڑا مسئلہ یہ تھا کہ ویڈیو میں موجود بچہ بہت زیادہ دائیں بائیں حرکت کر رہا تھا۔ اس کا حل یہ نکالا کہ ایڈجسٹمنٹ لئیر کو بچے کے ایک پوائنٹ کے ساتھ موشن ٹریک کی مدد سے لاک کر دیا۔ تاکہ جیسے جیسے بچہ حرکت کرے لئیر بھی اس کے ساتھ حرکت کرتی رہے۔
This work was like a challenge for me....
Color treatment of recorded video may be required for a number of reasons.
For example:
1- Sometimes it happens that the quality of the camera is not suitable.
2- Lighting is never appropriate on the site.
3- Sometimes the colors of the video are real but due to some professional needs they need to be further improved or changed.
Here is a video as an example. Its colors did not look good in the recording. Therefore, I treated the colors with Adobe After Effects.
But there was another problem with this video. That is, the light on the right side of the video was very low and the left side was adequate.
So the solution I came up with was to copy the video, put masks on both halves and work on the color treatment of both separately.
The other big problem was that the child in the video was moving too far left and right.
The solution was to lock the adjustment layer with a child's point with the help of a motion track. So that as the child moves, the adjustment layer moves with it.

Coloring,Adobe After Effects

کورونا وائرس پر تحریر کیے گئے ایک عربی کتابچے کا سرورقCovid-19 Booklet Cover Page ( Arabic )I designed a booklet title c...
16/06/2021

کورونا وائرس پر تحریر کیے گئے ایک عربی کتابچے کا سرورق
Covid-19 Booklet Cover Page ( Arabic )
I designed a booklet title cover page in Adobe Photoshop.
This booklet is about covid-19 written in the Arabic language.
visit for more:
https://lnkd.in/e59_7uP

پینا فلیکس اسٹینڈی ڈیزائنایک ڈیزائن، تین مختلف زبانوں میں دو الگ الگ کلر اسکیم کے ساتھ۔      Same content designed in th...
11/06/2021

پینا فلیکس اسٹینڈی ڈیزائن
ایک ڈیزائن، تین مختلف زبانوں میں دو الگ الگ کلر اسکیم کے ساتھ۔


Same content designed in three with two color schemes.

ان پیج اور ایڈوب السٹریٹر کی مدد سے ڈیزائن کیا گیا قرآنی دعاؤں پر مشتمل ایک کتابچہ۔ شعبے سے وابستہ افراد جانتے ہیں کہ کم...
09/06/2021

ان پیج اور ایڈوب السٹریٹر کی مدد سے ڈیزائن کیا گیا قرآنی دعاؤں پر مشتمل ایک کتابچہ۔
شعبے سے وابستہ افراد جانتے ہیں کہ کمپیوٹر پر قرآن مجید کی کمپوزنگ کے دوران الفاظ کا درمیانی فاصلہ کہیں بہت کم تو کہیں بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔ اور سخت محنت کے باوجود کتاب کا حسن متاثر ہوتا ہے۔ لیکن آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس کام میں ایسا نہیں۔
بوجھیں تو جانیں؟
A of supplications designed with the help of and .
People in the field know that when composing the on a computer, the gap between words becomes too short or too long. And despite the hard work, the beauty of the is affected. But you can see that this is not the case.
How did it happen?

contact, whatsapp, telegram: +90 301 212 7893

07/06/2021

کیا آپ جاننا چاہیں گے کہ ایک موشن گرافک ویڈیو کتنے مراحل سے گزر کر بنتی ہے؟
1. پہلے میں نے اس موضوع پر تحقیق کی۔
2- اس کے بعد، میں نے اسکرپٹ کے لئے ابتدائی خاکہ لکھا۔
3- اور پھر اپنی نگرانی میں اسکرپٹ لکھوایا۔
4- اس کے بعد، اس کے لئے ایک منظر نامہ ( scenario ) بنایا۔ جسے اسٹوری بورڈ بھی کہتے ہیں۔
5- پھر ایڈوب السٹریٹر میں ڈرائنگ اور کارٹون وغیرہ بنائے۔
6- اس کے بعد، میں نے تمام ڈرائنگ کو ایڈوب آفٹر ایفکیٹس میں منتقل کیا اور اینیمیشن پر کام کیا۔
7- پھر میں نے صوتی اثرات ( sound_effects ) شامل کیے۔
8- اس کے بعد، میں نے عربی ویڈیو کا ترجمہ کیا۔
9- پھر انگریزی اور اردو سب ٹائٹلنگ کی۔
اف۔۔۔
یقیناً آپ پڑھتے پڑھتے تھک گئے ہوں گے۔۔۔!
لیکن ایک اچھی موشن گرافک ویڈیو ان تمام مراحل سے گزر کر بنتی ہے۔ اور ان سب کے لئے ایک ٹیم کی ضرورت ہے۔
اور اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے، یہ تمام کام میں نے اکیلے سر انجام دیے۔ اللہ پاک تکبر سے محفوظ رکھے۔
------
Would you like to know how many steps this video has gone through?
1. First I did research on it.
2- After that, I wrote the initial outline for the .
3- And then the script was written under my .
4- After that, I made a for it.
5- I draw and in .
6- After that, I moved all drawings to and worked on the .
7- Then I added .
8- After that, I the video.
9- Then I subtitled and .
A good video goes through all these steps. And all of this requires a team.
But by the grace of Allah Almighty, I did all of these. May Allah Almighty protect us all from arrogance.

ایڈوب انڈیزائن، السٹریٹر اور فوٹو شاپ کی مدد سے ڈیزائن کیا گیا عربی مجلہ۔ رمضان المبارک 1442ھ کا مکمل شمارہ دیکھنے کے لی...
21/04/2021

ایڈوب انڈیزائن، السٹریٹر اور فوٹو شاپ کی مدد سے ڈیزائن کیا گیا عربی مجلہ۔
رمضان المبارک 1442ھ کا مکمل شمارہ دیکھنے کے لیے کلک کیجیے:
https://www.behance.net/gallery/117816647/-Arabic-Magazine

20/09/2020

18- ان پیج کی تربیت آسان اردو زبان میں
سبق 18

Address

Karachi

Telephone

+923102127893

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تصميم Tasmeem GFX posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to تصميم Tasmeem GFX:

Share