𝕯𝕵𝕭 Services

𝕯𝕵𝕭 Services As Salam Alaikum
I'm Daniyal Javeed and I'm providing below mentioned services as a Freelancer.
1. Wr

15/09/2020

11/09/2020

For Neon Lovers.

11/09/2020

MashaALLAH ❤️

😂😂😂
21/08/2020

😂😂😂

07/08/2020

ائیر انڈیا ایکسپریس کا طیارہ Boeing 737 ہولناک حادثے کا شکار:

سال 2020 کا پی آئی اے کے بعد یہ دوسرا حادثہ ہے جو اب سے کُچھ دیر پہلے کری پور ائیر پورٹ پر فنی خرابی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ یہ طیارہ دُبئی سے انڈیا آرہا تھا اور اس طیارے پر رپورٹس کے مُطابق 193 مسافر سوار تھے۔
امدادی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ چُکی کے اور امدادی کاروائی جاری ہے، جس کے متعلق کوئی خبر فی الحال موصول نہیں ہوئی۔

مزیدتفصیلات بعدمیں۔

04/08/2020

Lebanon explosion

04/08/2020



لبنان : اسرائیلیوں نےسعد حریری کے گھر کو چھوٹے ایٹمی ہتھیاروں سے اڑا دیا ہے کم از کم پانچ سو افراد شہید*

اطلاعات کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں متعدد تباہ کن زور دار دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں بیسیوں عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں اور سیکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق منگل کی شام یہ دھماکے بیروت کے شمال میں بیس کلومیٹر دور واقع بندرگاہ کے علاقے میں ہوئے ہیں ۔ ان شدید دھماکوں کی آوازیں کئی کلومیٹر دور تک سنی گئی ہیں اور ان سے دور دور تک کئی ایک عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں اور شاہراہوں پر کھڑی دسیوں گاڑیاں جل گئی ہیں۔فوری طور پر دھماکوں کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ایک دھماکا سابق وزیراعظم سعد الحریری کی اقامت گاہ کے نزدیک ہوا ہے۔لبنان کے ایک مقامی ٹی وی اسٹیشن ایم ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیروت کی بندرگاہ پر واقع ایک گودام میں پہلا دھماکا ہوا تھا۔
سعدالحریری نے دھماکوں کے بعد پروگریسو سوشلسٹ پارٹی کے لیڈر ولید جنبلاط کے ساتھ اپنی تصاویر ٹویٹر پر جاری کی ہیں۔انھوں نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ولید جنبلاط دھماکوں کے بعد ان کی خیریت دریافت کرنے کے لیے ان کے ہاں آئے تھے۔
بیروت میں مقیم ایک خاتون نے العربیہ کو بتایا ہے کہ انھوں نے پہلے ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی تھی۔اس کے بعد ہم نے طیاروں اور ایک دھماکے کی آواز سنی ہے۔ان تباہ کن دھماکوں میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان کی تفصیل ابھی آرہی ہے۔بیروت کے سرکاری اداروں نے دھماکوں کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی تھیں اور عام شہری بھی اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو اسپتالوں میں پہنچا رہے تھے۔فوری طور پر بم دھماکوں میں ہلاکتوں یا زخمیوں کے بارے میں مصدقہ اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں اور سیکڑوں افراد کے ہلاک یا زخمی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

04/08/2020

🍖 Bar B Q Night 🍖

03/08/2020

😂😂😂

Address

Karachi
75950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝕯𝕵𝕭 Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝕯𝕵𝕭 Services:

Share