09/10/2026
نوجوانوں کے لیے اہم اطلاع!
فنی تربیت حاصل کرنے سے پہلے یہ جاننا لازمی ہے کہ آپ کا ادارہ NAVTTC یا حکومتِ پاکستان سے منظور شدہ ہے یا نہیں۔
❌ غیر رجسٹرڈ اداروں سے حاصل کردہ اسناد قابلِ قبول نہیں ہوں گی۔
✅ درج شدہ اداروں کے علاوہ کسی بھی ادارے کی رجسٹریشن، ایفیلیشن اور سرٹیفکیشن قابل قبول نہیں ہوگی۔
- National Vocational and Technical Training Commission (NAVTTC) Islamabad.
- Sindh Board of Technical Education (SBTE), Karachi.
Imperial Institute Pakistan