Mustafa Qutb

Mustafa Qutb Purpose to network with Link building fellows. Share their common interest.

7 Best DC fans in Pakistan 2025
22/04/2025

7 Best DC fans in Pakistan 2025

Best DC Fans Pakistan 2025: Top 7 Energy-Efficient Brands That Cut Electricity Bills by 60% During Load Shedding | Reviews, Prices & Buying Guide

27/05/2024
یہ بوتل خالی ہو گئی تھی ان کو دوبارہ سے بھرا جا رہا ہے اس کے بعد یہ استعمال میں ائیں گے یہ ایسے ہے کہ انسان کو اپنی روحا...
16/05/2024

یہ بوتل خالی ہو گئی تھی ان کو دوبارہ سے بھرا جا رہا ہے اس کے بعد یہ استعمال میں ائیں گے یہ ایسے ہے کہ انسان کو اپنی روحانی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے نیک مجلس کی ضرورت ہوتی ہے

درخت انسان کو شدید دھوپ سے بچا لیتے ہیں اگر یہ درخت نہ ہو تو انسان کو سایہ میسر نہ ہو ایسی انسان کی زندگی کے اندر شدید ح...
15/05/2024

درخت انسان کو شدید دھوپ سے بچا لیتے ہیں اگر یہ درخت نہ ہو تو انسان کو سایہ میسر نہ ہو ایسی انسان کی زندگی کے اندر شدید حالات ائے تو اس کو چاہیے اچھے اعمال کرے

15/05/2024

اج کراچی کے اندر بہت زیادہ گرمی تھی جس کی وجہ سے دور دور تک سڑکوں کے اوپر سناٹا نظر ا رہا تھا نہ صرف سڑکوں کے اوپر بلکہ دکانوں کے اوپر بھی اپ کو کوئی چیز نظر نہیں ارہی تھی ایسا معلوم ہو رہا تھا کہ گہال دکانوں پہ نہیں ہے

19/02/2024

The beautiful part of writing
is that you don’t have to get it right the first time,
unlike, say, a brain surgeon." – Robert Cormier

Announcing My New Achievement: Certified and Ready!
16/02/2024

Announcing My New Achievement: Certified and Ready!

08/02/2024

پولنگ سٹیشن کے اوپر بہت رش تھا

اس کے بعد اگر کسی سیاسی پارٹی کے کیمپ پر نظر پڑی تو دو کیمپوں کے اوپر رشتہ ایک ایم کیو ایم اور دوسرا جماعت اسلامی -

میں نے اپنا پولنگ نمبر اور اسٹیشن معلوم کرنے کے لیے ایک کیمپ رکا اور ان سے معلوم کیا کہ بھائی میرا ووٹر نمبر بتا دو اس نے کہا کہ اپ ایس ایم ایس کے ذریعے معلوم کر لیں جب ایسا میں اس کے ذریعے معلوم کرنے کی کوشش کی تو پتہ چلا نیٹ ورک تو کام کر ہی نہیں رہا

اس پر بتایا کہ بھائی اج ہر دوسرا شخص ادھر ادھر دوڑ میں لگا ہوا ہے اور کسی کو بھی اپنا نمبر نہیں مل رہا

کوئی ادھر ادھر لوگ پریشان کر رہے ہیں

ہاں ایک ایپلیکیشن کا معلوم ہوا ہے اس کے ذریعے اپ اپنا پولنگ نمبر معلوم کر سکتے ہیں اور یہ ایپلیکیشن عمومی طور پہ مختلف پارٹیز کے فون میں انسٹال ہے ان کے پاس اپ جائیں تو وہ اپ سے شناختی کارڈ نمبر لے کے اپ کو پولنگ سٹیشن نمبر بتا دیتے ہیں سوچ رہا ہوں کہ میں بھی جا کے معلوم کروں کہ میرا کیا نمبر ہے

08/02/2024

پولیس سٹیشن کے اوپر بہت رش تھا

اس کے بعد اگر کسی سیاسی پارٹی کے کیمپ پر نظر پڑی تو دو کیمپوں کے اوپر رشتہ ایک ایم کیو ایم اور دوسرا جماعت اسلامی -

میں نے اپنا پولنگ نمبر اور اسٹیشن معلوم کرنے کے لیے ایک کیمپ رکا اور ان سے معلوم کیا کہ بھائی میرا ووٹر نمبر بتا دو اس نے کہا کہ اپ ایس ایم ایس کے ذریعے معلوم کر لیں جب ایسا میں اس کے ذریعے معلوم کرنے کی کوشش کی تو پتہ چلا نیٹ ورک تو کام کر ہی نہیں رہا

اس پر بتایا کہ بھائی اج ہر دوسرا شخص ادھر ادھر دوڑ میں لگا ہوا ہے اور کسی کو بھی اپنا نمبر نہیں مل رہا

کوئی ادھر ادھر لوگ پریشان کر رہے ہیں

ہاں

ایک ایپلیکیشن کا معلوم ہوا ہے اس کے ذریعے اپ اپنا پولنگ نمبر معلوم کر سکتے ہیں اور یہ ایپلیکیشن عمومی طور پہ مختلف پارٹیز کے فون میں انسٹال ہے ان کے پاس اپ جائیں تو وہ اپ سے شناختی کارڈ نمبر لے کے اپ کو پولنگ سٹیشن نمبر بتا دیتے ہیں سوچ رہا ہوں کہ میں بھی جا کے معلوم کروں کہ میرا کیا نمبر ہے

07/02/2024

مرغی والے کو پیسے دیے کہ 20 روپے کے بلی کے لیے چھچڑے دے دو اس نے کہا ابھی تھوڑا بزی ہوں تھوڑی دیر میں ا جائے گا

تھوڑی دیر بعد گیا تو پتہ چلا کہ اس نے چھچڑے نکال کے رکھے تھے کہنے لگا یہ لیجیے

میں نے پیسے نکال کے دیے تو اس نے انکار کر دیا کہ نہیں پیسے نہیں اپ رہنے دیں اس کو اپ ایسے ہی لے لیں

نیکی کی کام میں ہر شخص چاہتا ہے میرا بھی حصہ شامل ہو جائے

اگر ایسے ہی ہے تو کسی مدرسے میں کسی مسجد میں کسی ہسپتال میں اپ بھی بھرپور انداز میں مدد کریں

Address

Karachi
75400

Telephone

+923333673337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustafa Qutb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mustafa Qutb:

Share