Kaleem Ullah

Kaleem Ullah TV Anchor-Writer-Artist-Entertainer-Journalist

10/05/2026

A pure live performance in the heart of nature 🌿

No studio effects, no artificial editing, just my voice and my dear friend on sitar, surrounded by the breathtaking beauty of our village.

🎧 For the best listening experience, use headphones.

Singer: Kaleem Ullah Mazakhail
Sitar: Ishfaq Ullah

08/11/2025

مشہور زمانہ چترالی سونگ:
"مہ اوچے تہ تے زمانہ بدل ہوۓ"
امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔
ساتھ میں ویڈیو بھی ضرور دیکھیے۔
بیک گراؤنڈ میں فطرت کی خوبصورتی خود نظر آئے گی۔

🎙️ Singer: Kaleem Ullah
🎸 Sithar: Ishfaq Ullah
🎬 Videography & Editing: Kaleem Ullah

Discovery Chitral MIER Chitral Chumarkhan چمرکھن Chitral Diaries Khowar Folk Band

25/10/2025

🎶 اے اہلِ چمن صبحِ گلستاں تتے معلوم 🎶
مشہورِ زمانہ چترالی (کھوار) سونگ پیشِ خدمت ہے،
امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔ 🌸

🎤 Singer: Kaleem Ullah
🎸 Sitar: Ishfaq Ullah
🎬 Edit: Kaleem Ullah

🎧 بہتر آواز اور کوالٹی کے لیے Handsfree کا استعمال کریں۔ 😉

Discovery Chitral MIER Chitral Chumarkhan چمرکھن Chitral Diaries

13/10/2025

🎵 گٸیے محبت کورے وفا کورے نا 🎵
مشہورِ زمانہ چترالی سونگ اپنی آواز میں گانے کی کوشش کی ہے،
امید ہے آپ کو پسند آئے گی ❤️

🎧 ویڈیو انجوائے کریں اور بہترین آواز کے لیے ہینڈ فری کا استعمال کریں۔

🎤 Singer: Kaleem Ullah
🎸 Sitar: Ishfaq Ullah
🎬 Edit: Kaleem Ullah

Discovery Chitral MIER Chitral Chumarkhan چمرکھن

08/08/2025

🎤 *Voice:* Kaleem Ullah
✍️ *Poetry:* Umar Rasikh

جمعۃ المبارک کا دن، اللہ تعالیٰ کی رحمت اور برکتوں کا دن۔آج کے دن ہم اپنے دل کی گہرائیوں سے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں ...
29/11/2024

جمعۃ المبارک کا دن، اللہ تعالیٰ کی رحمت اور برکتوں کا دن۔

آج کے دن ہم اپنے دل کی گہرائیوں سے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہماری زندگیوں کو روشن کر دے، ہماری دعاؤں کو قبول کر دے، اور ہماری زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے۔

ہمارے گناہوں کو بخش دے، ہماری زندگیوں کو سنوار دے۔
ہماری دعاؤں کو قبول کر دے، ہماری زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے۔

جمعۃ المبارک کا یہ دن ہماری زندگیوں میں ایک نئی روشنی کا آغاز ہے۔
یہ دن ہماری دعاؤں کو قبول کرنے کا دن ہے۔
یہ دن ہماری زندگیوں کو خوشیوں سے بھرنے کا دن ہے۔

جمعۃ المبارک مبارک ہو!
مبارک ہو یہ دن، مبارک ہو یہ زندگی!

یہ دن ہماری زندگیوں کو سنوارنے کا دن ہے۔
یہ دن ہماری دعاؤں کو قبول کرنے کا دن ہے۔
یہ دن ہماری زندگیوں کو خوشیوں سے بھرنے کا دن ہے۔

ٰ_کی_رحمت

📷 Muhammad Umar Raza Mustafai 🌷❤

جمعہ مبارک!جیسے ہم جمعہ کی نماز کے لیے اکٹھے ہوتے ہیں، ایک لمحہ لیں اور ہمارے پیارے مرحومین کو یاد کریں۔ اللہ تعالیٰ ان ...
22/11/2024

جمعہ مبارک!

جیسے ہم جمعہ کی نماز کے لیے اکٹھے ہوتے ہیں، ایک لمحہ لیں اور ہمارے پیارے مرحومین کو یاد کریں۔ اللہ تعالیٰ ان کو بخشش، رحمت، اور جنت کی بلند ترین منزلیں عطا کرے۔

ان کی یادوں سے ہمیں ایک صالح زندگی گزارنے، رحمت، اور شفقت کے ساتھ زندگی گزارنے کی ترغیب ملے۔

ہمارے لیے جو ابھی بھی اس سفر پر ہیں، ہم اپنے وقت کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں۔ ہم جہاں بھی جائیں، محبت، شفقت، اور مثبتیت پھیلا دیں۔

یاد رکھیں، ہر لمحہ ایک تحفہ ہے، اور ہر سانس ایک فرق کرنے کا موقع ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں رہنمائی فراہم کرے، ہمیں تحفظ عطا کرے، اور اپنی لامحدود رحمت سے ہمیں نوازے۔آمین۔

بندہ ناچیز کلیم اللہ کو اپنی خصوصی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا جزاک اللہ

جمعہ مبارک ہو سب کو!



دورِ حاضر میں میرے سب سے زیادہ پسندیدہ یہ تین شخصیات ہیں ، رب کائنات ان کو سلامت تا قیامت رکھے ۔امین ثم امین اور آپ بھی ...
09/11/2024

دورِ حاضر میں میرے سب سے زیادہ پسندیدہ یہ تین شخصیات ہیں ، رب کائنات ان کو سلامت تا قیامت رکھے ۔امین ثم امین
اور آپ بھی اپنے پسندیدہ شخصیات کو کمنٹ میں ضرور مینشن کیجئے گا شکریہ

Tariq Jamil
Muhammad Raza SaQib Mustafai
Iqrar Ul Hassan

اس دنیا میں کچھ چیزوں کا وجود صرف اس لیے ہوتا ہے کہ ان پر شاعری کی جائےزمین پر جنت کا ایک ٹکڑاڈھلتی شام 🦋گاؤں کا خوبصورت...
22/06/2024

اس دنیا میں کچھ چیزوں کا وجود صرف اس لیے ہوتا ہے کہ ان پر شاعری کی جائے
زمین پر جنت کا ایک ٹکڑا
ڈھلتی شام 🦋
گاؤں کا خوبصورت نظارہ❤️🦋

میں مانتا ہوں شہر میں رات بھی دن لگتی ہے
پر کبھی میرے گاؤں کی ڈھلتی شام بھی دیکھ جا♥️

ذوندرانگرام تریچ اپر چترال کا خوبصورت نظارہ۔۔۔

My younger brother Kazim Ullah 💗

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









23/05/2024

اگر زیادہ لعنت وصول کرنے پر انعام دیا جاتا تو اج تک حق خطیب کو کروڑوں سرٹیفکیٹ مل چکے ہوتے_

Iqrar Ul Hassan 💖💝💖

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaleem Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kaleem Ullah:

Share