Sindh Media Channel SMC

Sindh Media Channel SMC "سندھ میڈیا چینل — بنے گی آپ کی آواز!
ہر خبر آپ تک پہنچائیں گے،
اور آپ کی آواز حکامِ بالا تک ضرور پہنچائیں گے۔"

18/04/2026

18 اپریل 2026
ولیج موٹکو خان پلاری، نوری آباد

رکن سندھ اسمبلی اور وزیرِ اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے اقلیتی امور، ڈاکٹر شام سندر آڈوانی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار لقمان خان پلاری کے انتقال پر ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

اس موقع پر صوبائی وزراء سندھ سید ذوالفقار علی شاہ، سلیم بلوچ، رکن قومی اسمبلی نبیل گبول، عبدالحکیم بلوچ، رکن سندھ اسمبلی راجہ رزاق اور دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔

ڈاکٹر شام سندر آڈوانی نے مرحوم کے بھائی سردار حاجی رمضان خان پلاری اور ان کے بیٹوں جہانگیر پلاری، حکیم پلاری اور مشتاق پلاری سے اظہارِ تعزیت کیا۔

انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور اہلِ خانہ کے لیے اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت و حوصلہ کی دعا کی۔
Dr. Sham Sunder Advani

گھرو وزير ضياءُ الحسن لنجار پوليس کاتي ۾ بھترين ڪارڪردگي تي خالد مصطفي ڪورائي کي شيلڊ پيش ڪئي.ھن موقعي تي پوليس آفيسرن ج...
11/04/2026

گھرو وزير ضياءُ الحسن لنجار پوليس کاتي ۾ بھترين ڪارڪردگي تي خالد مصطفي ڪورائي کي شيلڊ پيش ڪئي.
ھن موقعي تي پوليس آفيسرن جي پيشوراڻي ذميواري، امن امان جي بهتري ۽ عوام جي خدمت لاءِ ڪيل ڪوششن کي ساراهيو ويو.

11/04/2026

‏امریکی وفد نور خان ایئر بیس سے اسلام آباد روانہ

11/04/2026

ايران، آمريڪا ڳالهيون: آمريڪي نائب صدرجي ڊي وينس اسلام آباد آمد

خدمت میں سب سے آگے، پاکستان پیپلز پارٹی حکومت سندھ خادم اقلیت ڈاکٹر شام سندر آڈوانیDr. Sham Sunder Advani
10/04/2026

خدمت میں سب سے آگے، پاکستان پیپلز پارٹی حکومت سندھ
خادم اقلیت ڈاکٹر شام سندر آڈوانی
Dr. Sham Sunder Advani

01/04/2026

کراچی:
رکنِ سندھ اسمبلی اور وزیرِ اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے اقلیتی امور ڈاکٹر شام سندر آڈوانی نے سندھ ایویکیوئی ٹرسٹ پراپرٹیز بورڈ کے چیئرمین کی حیثیت سے اہم اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس میں صوبہ سندھ میں ایویکیوئی ٹرسٹ املاک کے مؤثر کنٹرول، بہتر انتظام و انصرام اور ریکارڈ کی منتقلی سمیت اہم امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں مختلف محکموں کے اعلیٰ حکام اور اراکینِ سندھ اسمبلی نے شرکت کی اور قیمتی تجاویز پیش کیں۔
ڈاکٹر شام سندر آڈوانی نے کہا کہ ایویکیوئی ٹرسٹ کی املاک سنہری اثاثے ہیں، جن کی حفاظت اور بہتر انتظام کے لیے تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ اجلاس کے شرکاء نے بھی باہمی ہم آہنگی کے ساتھ کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔










Dr. Sham Sunder Advani

15/03/2026

Karachi mein PPP Parliamentary Party ka aham
ijlas Bilawal Bhutto Zardari ki sadarat mein hua.
President Asif Ali Zardari ne Sindh hukoomat ki
karkardagi par itminan ka izhar kiya jabke Bilawal
Bhutto ne kaha ke Karachi mein jald taraqqiati
kaam shuru honge.








وعدہ وفا ہوا ✨رکنِ سندھ اسمبلی و وزیرِ اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے اقلیتی امور ڈاکٹر شام سندر آڈوانی نے انسانیت اور...
14/03/2026

وعدہ وفا ہوا ✨
رکنِ سندھ اسمبلی و وزیرِ اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے اقلیتی امور ڈاکٹر شام سندر آڈوانی نے انسانیت اور خدمت کے جذبے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے محکمۂ اقلیتی امور حکومتِ سندھ کی جانب سے 10 لاکھ روپے کا امدادی چیک کیلاش کولہی کے ورثا کے حوالے کیا۔

منسٹر ڈاکٹر شام سندر اڈوانی نے اس موقع پر کہا کہ
یہ اقدام پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت صدر پاکستان آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اس وژن کی عکاسی کرتا ہے جس کے تحت اقلیتی برادریوں کی فلاح و بہبود، تحفظ اور مشکل وقت میں ان کی بھرپور مدد کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

یہ اقدام مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور حکومتِ سندھ کے اقلیتی برادریوں کی فلاح و بہبود کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

Dr. Sham Sunder Advani

حيدرآباد : پ پ پ ايم پي اي معاون خاص وزير اعلي سنڌ اقليتي امور ڊاڪٽر شام سندر آڏواڻي صاحب حيدرآباد پھتو جتي ھن ڪنيا لال ...
07/03/2026

حيدرآباد : پ پ پ ايم پي اي معاون خاص وزير اعلي سنڌ اقليتي امور ڊاڪٽر شام سندر آڏواڻي صاحب حيدرآباد پھتو جتي ھن
ڪنيا لال پوج نھال داس رتناڻي جي ديھانت تي سندس وارثن سان تعزيت ڪئي
۽ گھري ڏک دلي ھمدردي جو اظهار ڪيو ان موقعي تي
مکي کيمچند رتناڻي،
اڳوڻو ايم ايس تعلقه اسپتال ٿاڻوبولاخان ڊاڪٽر ٽيڪچند ٿانوراڻي ،اڳوڻو ايم ايس تعلقه اسپتال ٿاڻوبولاخان ڊاڪٽر ويرسي مل چيلاڻي ،ليلارام چيلاڻي،نانڪ رام ڏناڻي ،خوبچند ٿانوراڻي ،مکي ٽيڪا مل آڏواڻي شامون مل, سامن مل ڏيوناڻي ،ٻيا موجود هئا
Dr. Sham Sunder Advani
Pro Asif Ali Solangi

ایرانی حملے: فرانس نے قبرص کو اپنا دفاعی نظام دینے کا اعلان کر دیا...SeeMoreپاکستان میں بدلتے سیاسی حالات، عالمی ، دلچسپ...
03/03/2026

ایرانی حملے: فرانس نے قبرص کو اپنا دفاعی نظام دینے کا اعلان کر دیا...SeeMore

پاکستان میں بدلتے سیاسی حالات، عالمی ، دلچسپ اور دیگر خبروں کیلیے سندھ میڈیا چینل کا واٹس ایپ چینل جوائن کریں 👇

https://whatsapp.com/channel/0029Vb7eVfq8aKvDK4XyD63n

155 پروازیں منسوخ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والے مسافر پریشان...See Moreپاکستان میں بدلتے سیاسی حالات، عالمی ، دلچسپ ا...
03/03/2026

155 پروازیں منسوخ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والے مسافر پریشان...See More

پاکستان میں بدلتے سیاسی حالات، عالمی ، دلچسپ اور دیگر خبروں کیلیے سندھ میڈیا چینل کا واٹس ایپ چینل جوائن کریں 👇

https://whatsapp.com/channel/0029Vb7eVfq8aKvDK4XyD63n

Address

Service Station Road
Karachi
75950

Telephone

+923123242189

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Media Channel SMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sindh Media Channel SMC:

Share