Ecommerce Digital Academy

Ecommerce Digital Academy We "Ecommerce Digital Academy" have aims to share knowledge and create entrepreneurs to empower the youth so they can support himself and their country.

At very low cost Digital Computer Courses we have designed, So you can earn money online. 100% Practical basis all courses, Individual attention and Practical Lab with literature. Be an Entrepreneur!

Get Motivated Now...
18/05/2022

Get Motivated Now...

Good News.
17/05/2022

Good News.

Earn from YouTube Channel.Cooking ChannelVlogging ChannelBeautiy & Tips& many more...WhatsApp: 0307-2207776
16/05/2022

Earn from YouTube Channel.

Cooking Channel
Vlogging Channel
Beautiy & Tips
& many more...

WhatsApp: 0307-2207776

Learn skills & be Ready to Earn !Support your Family and secure your Future.
15/05/2022

Learn skills & be Ready to Earn !
Support your Family and secure your Future.

14/05/2022

فیس بُک مارکیٹنگ کیا ہے اور اس سے کیسے پیسہ کمایا جاتا ہے
1۔فیس بُک مارکیٹنگ فری لانسنگ سائٹس جیسا کہ Fiverr اور Upwork پر سب سے زیادہ بکنے والی skill ہے۔
لوگ فیس بُک پوسٹس پر
Engagement
Sales Leads
جنریٹ کر کے ماہانہ لاکھوں روپیہ کما رہے ہیں۔
2۔ تقریبا تمام کمپنیاں اس کام کے لیے Social Media Managers کو ہائر کرتی ہیں اور لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہ ادا کرتی ہیں۔
3۔ آپ اکثر فیس بُک پر نامور لوگوں کے پیجز دیکھتے ہیں۔ ان کو چلانے اور پروموٹ کرنے کے لیے بھی ان Social Media Managers کو ہائیر کیا جاتا ہے جو Facebook Marketing میں ماہر ہوں۔
4۔ آپ فیس بُک مارکیٹنگ سیکھ کر اپنے کاروباری پیج کو بھی کاروبار چمکانے میں استعمال کر سکتے ہیں۔ پھر چاہے ڈائپرز بیچیں یا زیورات
5۔اگر آپ کاروبار نہیں کرتے لیکن آپ کسی بھی ہنر میں ماہر ہیں ۔آپ شاعری، مزاح نگاری، کھانا پکانا یا اور کسی ہنر کے مالک ہیں تو آپ فیس بُک مارکیٹنگ سیکھ کر سوشل میڈیا Influencer بن سکتے ہیں اور راتوں رات پیج لائک بڑھا کر مختلف کمپنیز سےSponsorship
کے عوض پیسہ وصول کر سکتے ہیں۔
6۔آپ YouTuber ہیں تو فیس بُک مارکیٹنگ سے اپنے لائکز یا فالورز کو یوٹیوب چینل کے سبسکرائیبر اور ویڈیو لائکس بڑھانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
ہمارا فیس بُک مارکیٹنگ کورس جلدی ھی شروع کیا جاےؑ گا

Contact us now for admission.
https://wa.me/message/J6COWEXIH465A1
0307-2207776

ذیشان ڈگری کے اعتبار سے انجنیئر ہیں. مگر پیشے کے اعتبار سے ایک فری لانسر ہیں۔ ۔ وہ Advance Excel کے ہنر کی بدولت مشہور آ...
11/05/2022

ذیشان ڈگری کے اعتبار سے انجنیئر ہیں.
مگر پیشے کے اعتبار سے ایک فری لانسر ہیں۔ ۔
وہ Advance Excel کے ہنر کی بدولت
مشہور آن لائن پلیٹ فارم Fiverr پر ڈالر کما رہے ہیں ۔ ۔
آئیں ان کی کہانی سنتے ہیں۔ ۔
ڈگری مکمل ہونے کے سال بعد بھی
کوئی جاب نہیں ملی۔ ۔
تو ڈگری کو آگ لگانے کا دل چاہتا تھا۔ ۔
گھر والوں کے طعنے الگ جان جلاتے تھے۔ ۔
شادی بھی تو کرنی تھی۔ ۔
کسی بے روزگار کو تو لڑکی بھی کوئی نہیں دیتا۔ ۔
ایک دن فیس بک سکرول کرتے کرتے
ایک پوسٹ پہ نظر پڑی۔ ۔
ایکسل سیکھیں اور کمائیں۔ ۔
سوچا یہاں ہی قسمت آزمائی کرکے دیکھ لیتے ہیں۔ ۔
جیب میں دیکھا تو سو سو روپے کے چار نوٹ تھے۔ ۔
گھر والوں اور دوستوں کے طعنے یاد آئے
تو ابو سے اگلے مہینے کی پاکٹ منی ایڈوانس لے لی۔ ۔
ابو کو بھی ترس آگیا تھا۔ ۔
ایڈونس ایکسل سیکھنا شروع کیا. شروع میں تو خشک سا لگ رہا تھا۔ ۔
لیکن پاکٹ منی پلے سے دی تھی
اس لیے جان مار کر آٹھ دن کی ٹریننگ لے لی۔ ۔
اپنی مہارت میں نکھار پیدا کیا آخر ذیشان کی محنت رنگ لے آئی اور انھیں Fiverr پر آرڈر ملنا شروع ہوگئے۔ ۔
مائیکروسافٹ ایکسل سے آپکا پالا اپنے پروفیشنل کیریئر میں ضرور پڑا ہوگا ۔
اگر آپ مائیکروسافٹ ایکسل کے صرف چیدہ چیدہ فنکشنز پر عبور حاصل کر لیں تو آپ نا صرف اپنے دفتر میں سب کی آنکھ کا تارہ بن جائیں گے بلکہ آن لائن کمائی کے میدان میں بھی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ دیں گے.
ڈگری کی اہمیت اپنی جگہ۔ لیکن سکلز کے بغیر عملی میدان میں کامیابی ممکن نہیں۔ایڈونس سکلز سیکھ لیں۔

Contact us now for admission.
https://wa.me/message/J6COWEXIH465A1
0307-2207776

سوشل میڈیا پر لوگوں کی زندگیوں سے متاثر ہونا چھوڑیں۔۔۔اپنے وزن ، تعلقات اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔بینک اکاؤنٹ پہ ذرا غور کریں..کیا آپ ...
11/05/2022

سوشل میڈیا پر لوگوں کی زندگیوں سے متاثر ہونا چھوڑیں۔۔۔
اپنے وزن ، تعلقات اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بینک اکاؤنٹ پہ ذرا غور کریں..کیا آپ کے پاس اتنی رقم ہے کہ کل کو اپنے بچوں کو بہتر مستقبل دے سکیں
یا پھر لگی بندھی تنخواہ سے خاندان کی گاڑی کو دھکے مار رہے ہیں۔۔۔ جہاں نہ خود کے لیے وقت ہے نا ہی گھر کے لیے۔۔
۔
زندگی کی تیز رفتاری میں آپکی گاڑی تو سرخ اشارے پہ رکی نظر آرہی ہے۔۔۔۔
کوئی آمدنی کا ایسا ذریعہ ہو جس سے آپ نے منڈیوں میں جا کے بھاؤ تاؤ معلوم کرنے لیے خوار نہ ہونا ہو ۔۔۔۔۔اور چیز کو کم قیمت پہ لے کر اپنے پسندیدہ منافع پہ بیچنا ہو
کیا آپ ایسے طریقے کو جاننا چاہیں گے؟
ہم بتاتے ہیں
آن لائن گھر بیٹھ کے Amazon پہ دلچسپ کاروبار کو دیکھیں۔ ان کی products کو جس بھی قیمت پہ خریدیں۔ بعد میں اپنی قیمت پہ بیچ دیں۔۔۔
اب Amazon پہ پاکستان میں رہ کے Business ہوگا۔۔۔۔۔
مگر کیسے؟؟
ہماری ٹریننگ Amazon Drop shipping کا حصہ بنیں ۔۔۔
یہ کاروبار کیسے شروع کرنا ہے؟
کیسے چلانا اور بڑھانا ہے؟
پیسے کیسے بنک میں آئیں گے؟
کون کون سے Brands کی Products کو سرچ کریں؟
کس طرح سے Amazon پہ اپنے اکاؤنٹ کو Grow کروانا ہے؟
یہ سب ہم آپ کو سکھائیں گے۔
خاندان کی گاڑی کو سبز اشارے پہ لائیں تاکہ ترقی کی طرف بڑھیں

Contact us now for admission.
https://wa.me/message/J6COWEXIH465A1
0307-2207776

Don't delay, Start Now!
11/05/2022

Don't delay, Start Now!

Address

Sec# 31/C-1, KDA Employees Society Korangi
Karachi
74900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ecommerce Digital Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ecommerce Digital Academy:

Share