Alvi Graphics / علوی گرافکس

Alvi Graphics / علوی گرافکس I have the ability to fight each and every problem through my beautiful creations.

09/06/2026

انشاءاللہ

بسم اللہ الرحمن الرحیمالسلام و علیکم و یا علی مددغمِ اہلِ بیتؑ کے چراغ روشن رکھنے والے تمام مومنینِ کرام کی خدمت میں عرض...
09/06/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم و یا علی مدد

غمِ اہلِ بیتؑ کے چراغ روشن رکھنے والے تمام مومنینِ کرام کی خدمت میں عرض ہے کہ علوی پروڈکشن کی جانب سے ایک طویل عرصے کی محنت، محبت اور عقیدت کے بعد جناب سید نوید ضیاء اور سید ندیم ضیاء کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا پہلا مجموعی البم ان شاء اللہ بہت جلد آپ مومنین کی سماعتوں کی نذر کیا جائے گا۔

یہ صرف ایک البم نہیں بلکہ اہلِ بیتؑ سے محبت، عزاداری کی روایت اور یادِ کربلا کو نئی نسل تک پہنچانے کی ایک ادنیٰ سی کوشش ہے۔ ہماری دعا ہے کہ یہ کاوش بارگاہِ سیدہ زہراؑ، حضرت ابوالفضل العباسؑ اور آئمۂ طاہرینؑ میں شرفِ قبولیت حاصل کرے اور تمام عزادارانِ حسینؑ کے دلوں میں محبت و عقیدت کے چراغ مزید روشن کرے۔

ہم تمام مومنین سے مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ اس حقیر کاوش کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، تاکہ یہ سلسلۂ خدمتِ اہلِ بیتؑ مزید اخلاص اور کامیابی کے ساتھ جاری رہ سکے۔

نوٹ:
یہ اشتہار علوی پروڈکشن کی جانب سے شائع کیا گیا ہے۔ اس کا براہِ راست تعلق نوحہ خواں حضرات سے نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو خدمتِ اہلِ بیتؑ کی توفیق عطا فرمائے۔

التماسِ دعا
علوی پروڈکشن

Address

Karachi
75290

Telephone

+923155774388

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alvi Graphics / علوی گرافکس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alvi Graphics / علوی گرافکس:

Shortcuts

Share