02/09/2026
شیر خان الیکٹرانکس اینڈ فرنیچر، کراچی۔
سپر پاور 70CC بائیک، بالکل نئی (زیرو میٹر)، رجسٹریشن کے کاغذات کے ساتھ نقد قیمت صرف 122,000 روپے میں دستیاب ہے۔
ہماری خدمات نقد رقم کے ساتھ ساتھ آسان اقساط پر بھی دستیاب ہیں، جس کے لیے درج ذیل پیکجز موجود ہیں:
04 ماہ کا پیکج
08 ماہ کا پیکج
12 ماہ کا پیکج
16 ماہ کا پیکج
ضروری نوٹ:
اقساط پر خریداری کے لیے ہماری کچھ لازمی شرائط ہیں،
جنہیں پورا کرنا ضروری ہے۔ شرائط مکمل نہ ہونے کی صورت میں معاہدہ ممکن نہیں ہوگا۔
مزید برآں، اقساط کی سہولت صرف ضلع کیماڑی کے رہائشیوں کے لیے مخصوص ہے۔
رابطہ نمبر:اسد عارف: 03042184958
ہماری برانچز :
ہمارے دونوں شوروم ہاکس بے روڈ پر ہی واقع ہیں:
برانچ نمبر 1: مین ہاکس بے روڈ، ماری پور، بالمقابل علی میڈیکل سینٹر۔
برانچ نمبر 2: مین ہاکس بے روڈ، مشرف کالونی، 50 کوارٹر سروس روڈ کے بالکل درمیان۔
اوقاتِ کار:
صبح 10:30 بجے سے رات 10:30 بجے تک
(ہفتے کے ساتوں دن دکان کھلی رہتی ہے)۔