Basra Abdullah

27/12/2022
05/09/2022
12/08/2022

پاکستان کا مطلب کیا

Pakistan zindabad
06/08/2022

Pakistan zindabad

02/08/2022

اگر آپ کسی کو حضرت عمر(رضی اللہ عنہ) کو گالی دیتےہوئے سنیں تو اس سے پوچھیں:
کہ آپ کی مراد کس عمر سے ہے
عمر بن علي بن ابي طالب ؟
یا عمر بن الحسن بن علي ؟
یا عمر بن الحسين بن علي ؟

یا عمر بن علي زين العابدين بن الحسين ؟
یا عمر بن موسى الكاظم ؟
اور اگر ان میں سے کسی کو حضرت أبو بكر(رضی اللہ عنہ) کوگالی دیتے ہوئے سنیں تو اس سے یہ سوال ضرور کریں:
کہ آپ کی مراد کس أبو بكر سے ہے
أبو بكر بن علي بن أبي طالب ؟
یا أبو بكر بن الحسن بن علي ؟
یا أبو بكر بن الحسين بن علي ؟
یا أبو بكر بن موسى الكاظم ؟
اور اگر ان میں سے کسی کو نعوذباللہ"عائشة في النار ..یعنی.. عائشة جہنمی ہے"کے نعرے لگاتے ہوئے سنیں تو اس سے سوال کریں:
کہ آپ کی مراد کس عائشة سے ہے
عائشة بنت جعفر الصادق ؟
یا عائشة بنت موسى الكاظم ؟
یا عائشة بنت علي الرضا ؟
یا عائشة بنت علي الهادي ؟
اور پھر اسکے بعد آپ انہیں سمجھاتے ہوئے کہیں کہ ان لوگوں نے ( جنہیں اپنا امام مانتے ہیں) اپنے بچوں کا نام"ابوبکر"."عمر"اور"عایشہ"رکھا. ،،،،،،کیوں. .........؟؟؟؟؟
.......کیونکہ وہ مذکورہ صحابہ کرم سے بیحد عقیدت رکھتے تھے اور چاہتے تھے کہ انکےگھروں میں بوبکر و عمر اور عایشہ نامی ستارے چمکتے دمکتے رہیں.

02/08/2022
My Graphic work
29/07/2022

My Graphic work


Address

Kamoke

Opening Hours

Monday 13:00 - 19:50
Tuesday 13:00 - 19:50
Wednesday 13:00 - 19:50
Thursday 13:00 - 19:50
Saturday 13:00 - 19:50
Sunday 13:00 - 19:50

Telephone

+923266265696

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basra Abdullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Basra Abdullah:

Share