Bismillah Computer's Kabirwala

Bismillah Computer's Kabirwala Technical Training Institute
Computer's Sale & Service
Computer Training Center
Admission Open 2024

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته3 ماہ 6 ماہ 1 سال کے کمپیوٹر کورسز ، سلائی کڑھائی کورسز، بیوٹیشن کورسز  داخلے جاری ہیں ۔ ...
11/08/2024

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
3 ماہ 6 ماہ 1 سال کے کمپیوٹر کورسز ، سلائی کڑھائی کورسز، بیوٹیشن کورسز
داخلے جاری ہیں ۔ پرسکون ماحول ، کوالیفائیڈ تجربہ کار سٹاف ،
ہر کورس کیلئے طلباء و طالبات کو نوٹس فراہم کیے جائیں گے،
جاب اور روزگار کے حصول کیلئے معاونت فراہم کی جائے گی۔
Zps Nasir Qamar
KBW High School
Govt High School Kabirwala, Tehsil Kabirwala, District Khanewal
Asif Khan
Malik Abdullah
Kabirwala public school kabirwala
Mohammad Adrees Kabir Wala

All About Software & Hardware
Learn Skills for the Best Online Earning
100% Job Oriented Courses
The Best Place for the Technical Training

26/07/2024
Zps Nasir Qamar KBW High School The Scholar High School (Official Group) Govt High School Kabirwala, Tehsil Kabirwala, D...
21/07/2024

Zps Nasir Qamar
KBW High School
The Scholar High School (Official Group)
Govt High School Kabirwala, Tehsil Kabirwala, District Khanewal

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهخصوصی پیغام کمپیوٹر کورسز کے تمام طلباء کیلٸے ڈیٹا انٹری کا کام آیا ہوا ہے  ، 30 دن اور 4...
21/07/2024

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
خصوصی پیغام کمپیوٹر کورسز کے تمام طلباء کیلٸے
ڈیٹا انٹری کا کام آیا ہوا ہے ، 30 دن اور 45 دن کے پروجیکٹ ہیں باقاعدہ اس کے چارجز ملیں گے ۔ آپ ڈیلی 2 ، 3 گھنٹے کام کرکے تقریباً 500 سے 600 با آسانی کما سکتے ہیں آپ اپنے گھر ، آفس ، ہماری اکیڈمی کسی بھی جگہ کمپیوٹر پر کسی بھی وقت کام کرسکتے ہیں ، کام آسان ہے۔ پارٹ ٹاٸم کریں یا فل ٹاٸم آپ کی مرضی ،جو سٹوڈنٹس کام کرنا چاہتے ہیں ڈیمو کلاس کیلٸے آج کمپیوٹر اکیڈمی حاضر ہوں ، کل سے پراپر پروجیکٹس پر کام شروع ہو جاۓ گا ۔ مزید معلومات کیلٸے آپ رابطہ کریں۔

السلام علیکم:-رویوں کو نرم رکھیںکہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہو جائیں سبب پوچھ لیں.. کوئی خاموش لگے تو خود بات کا آغ...
20/07/2024

السلام علیکم:-

رویوں کو نرم رکھیں
کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہو جائیں سبب پوچھ لیں.. کوئی خاموش لگے تو خود بات کا آغاز کر لیں..
ہو سکتا ہے جسے آپ دوسرے شخص کی انا سمجھ رہے ہوں وہ اسکی ڈپریشن ہو۔ جس خاموشی کو قطع تعلقی سمجھ رہے ہیں وہ خود سے شکست ہو۔
پہل کرلیں - تعلق جوڑنے میں،،،،،،،،

بندہ ناچیز محمد ثناءاللہ کا ایک اسپیشل پیغام صرف اور صرف آپ کے نام



Govt High School Kabirwala, Tehsil Kabirwala, District Khanewal
15/07/2024

Govt High School Kabirwala, Tehsil Kabirwala, District Khanewal

داخلہ جاری ہے 2024

15/07/2024

Malik Abdullah
KBW High School
Govt High School Kabirwala, Tehsil Kabirwala, District Khanewal
Kabirwala public school kabirwala
M Nasir
Saghir Ahmed
Asif Khan

15/06/2024

میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ ، 10 ہجری 632 عیسوی کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Saghir Ahmed, Bilal Asghar, Asif Khan
10/05/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Saghir Ahmed, Bilal Asghar, Asif Khan

Address

Kabirwala
58250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Computer's Kabirwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share