Umer Computers Online Services

Umer Computers Online Services All kind of Online Services, admissions, Banking, courier service, Govt of Punjab and Many more Accor

🎉 **اہم اطلاع برائے طلبہ** 🎉**سرگودھا بورڈ میٹرک (10th Class) کا سالانہ رزلٹ**📅 **کل**🕙 **صبح 10:00 بجے** جاری کیا جائے ...
05/08/2026

🎉 **اہم اطلاع برائے طلبہ** 🎉

**سرگودھا بورڈ میٹرک (10th Class) کا سالانہ رزلٹ**
📅 **کل**
🕙 **صبح 10:00 بجے** جاری کیا جائے گا۔

📍 **اپنا رزلٹ فوری حاصل کریں:**

💻 **UMER COMPUTERS**
✅ آن لائن رزلٹ چیک
✅ رزلٹ پرنٹ
✅ مارکس شیٹ ڈاؤن لوڈ
✅ داخلہ رہنمائی

🔺 **مزید معلومات و رہنمائی کیلئے رابطہ کریں:**
📍 عمر کمپیوٹرز آن لائن سروسز
🏠 اندرون گلی نزد گورمے بیکرز، مین بازار، جوہرآباد
📞 0304-6437186
🔗 واٹس ایپ چینل جوائن کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VbAcxdG2v1IpyhqZTb3Z

*"آپ کی کامیابی، ہماری ترجیح"*

Follow Umer Computers's WhatsApp channel. All kind of Online Services, admissions, Banking, courier service, Govt of Punjab and Many more According to requirements. Join 257 followers for the latest updates.

ریٹرنز جمع ہونا شروع ہو چکی ہیں 2026 کی
26/07/2026

ریٹرنز جمع ہونا شروع ہو چکی ہیں 2026 کی

25/07/2026
25/07/2026

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

20/06/2026

"وزیراعلی پنجاب رحمت کارڈمستحق بیوہ اور بے سہارا یتیم بچوں کو ان کا حق"📌: بیوہ کیلئے 1 لاکھ روپے📌بے سہارا یتیم بچوں کیلئ...
30/04/2026

"وزیراعلی پنجاب رحمت کارڈ
مستحق بیوہ اور بے سہارا یتیم بچوں کو ان کا حق"

📌: بیوہ کیلئے 1 لاکھ روپے
📌بے سہارا یتیم بچوں کیلئے 1 لاکھ روپے

⭕: اہلیت کا معیار

🔺کم آمدنی والے گھرانے سے تعلق ہو
🔺پنجاب کے مستقل رہائشی ہوں
🔺نادرا شناختی کارڈ پر بیوہ سٹیٹس درج ہو
🔺سرکاری ملازم یا پنشنر نہ ہو
🔺یتیم بچوں کے ب فارم
🔺موبائل نمبر شناختی کارڈ سے رجسٹرڈ ہونا لازم
🔺مزید معلومات و رہنمائی کیلئے رابطہ کریں
📍 عمر کمپیوٹرز آن لائن سروسز
🏠اندرون گلی نزد گورمے بیکرز مین بازار، جوہرآباد
📞 03046437186
🔗 واٹس ایپ چینل جوائن کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VbAcxdG2v1IpyhqZTb3Z

🚨 *ریسکیو 1122 پنجاب — EMT انٹرن شپ*ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پنجاب (ریسکیو 1122) کی جانب سے ایمرجنسی میڈیکل ٹیکن...
12/01/2026

🚨 *ریسکیو 1122 پنجاب — EMT انٹرن شپ*

ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پنجاب (ریسکیو 1122) کی جانب سے ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن (EMT) انٹرن شپ کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
🗓 آخری تاریخ: 27 جنوری 2026
📌 آسامیاں: 1460 (پنجاب کے 38 اضلاع میں)
💰 ماہانہ وظیفہ: 40,000 روپے
✅ اہلیت: نرسنگ/پیرا میڈیکل/الائیڈ ہیلتھ میں کم از کم سیکنڈ ڈویژن، عمر 18–30 سال، پنجاب ڈومیسائل لازمی۔

📍 عمر کمپیوٹرز آن لائن سروسز
🏠اندرون گلی نزد گورمے بیکرز مین بازار، جوہرآباد
📞 03046437186
🔗 واٹس ایپ چینل جوائن کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VbAcxdG2v1IpyhqZTb3Z

*پنجاب بھر میں 12 سالہ تعلیم رکھنے والے مرد و خواتین کے لیے پیرا فورس(PERA) میں سارجنٹ کی 500 آسامیوں کا اعلان**Post Nam...
12/01/2026

*پنجاب بھر میں 12 سالہ تعلیم رکھنے والے مرد و خواتین کے لیے پیرا فورس(PERA) میں سارجنٹ کی 500 آسامیوں کا اعلان*

*Post Name:* Sergant (500 Seats)
عمر کی حد: 26-18 سال
*تعلیمی قابلیت:* 12 سالہ تعلیم کسی بھی مضمون میں۔
🔹 *نوٹ *پیرا فورس میں سارجنٹ کا یہ نیو اشتہار جاری ہوا ہے جس میں ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی نہیں*
جسمانی معیار برائے مرد حضرات:
قد : 5 فٹ 8 انچ (173cm)
چھاتی: 34-32
دوڑ : 1میل 7 منٹ میں.

`برائے خواتین`
قد: 5فٹ 4 انچ (162cm)
دوڑ: 1 میل 11 منٹ میں.

*✅📍 عمر کمپیوٹرز آن لائن سروسز
🏠اندرون گلی نزد گورمے بیکرز مین بازار، جوہرآباد
📞 03046437186,
03474037186
🔗 واٹس ایپ چینل جوائن کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VbAcxdG2v1IpyhqZTb3Z

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ :` 30 جنوری 2026

اہم اطلاع برائے *پرواز کارڈ*تمام معزز کسٹمرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پرواز کارڈ کے حوالے سے ہمیں کافی میسیجز موصول ہو رہے...
03/01/2026

اہم اطلاع برائے *پرواز کارڈ*
تمام معزز کسٹمرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پرواز کارڈ کے حوالے سے ہمیں کافی میسیجز موصول ہو رہے ہیں۔ براہِ کرم غیر مصدقہ معلومات پر توجہ نہ دیں۔
ابھی تک حکومت کی جانب سے صرف اعلان ہوا ہے،
پرواز کارڈ کی آن لائن اپلائی/رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز ابھی نہیں ہوا۔
جیسے ہی ان شاء اللہ پرواز کارڈ کی رجسٹریشن شروع ہوگی،
آپ کو *Umer Computers* کے آفیشل واٹس ایپ چینل کے ذریعے مکمل اپڈیٹس فراہم کر دی جائیں گی۔

https://whatsapp.com/channel/0029VbAcxdG2v1IpyhqZTb3Z

Follow Umer Computers's WhatsApp channel. All kind of Online Services, admissions, Banking, courier service, Govt of Punjab and Many more According to requirements. Join 257 followers for the latest updates.

Address

Bye Pass Road
Joharabad
40100

Opening Hours

Monday 08:30 - 20:00
Tuesday 08:30 - 20:00
Wednesday 08:30 - 20:00
Thursday 08:30 - 20:00
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 20:00
Sunday 08:30 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer Computers Online Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share