MoBi Café

MoBi Café Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MoBi Café, Manzoor Market, Tahsil Ahmadpur Sial, Jhang.

28/10/2025

موبی کیفے پر محترم مفتی سید حبیب شاہ صاحب تشریف لائے — نہایت بااخلاق، باکردار اور علم و اخلاص کی پہچان۔
واقعی آپ ہمارے شہر کا فخر اور اسلام کا روشن چہرہ ہیں۔

26/10/2025
🔥 iOS 26 vs Android 16 — The Ultimate Showdown!Apple’s iOS 26 is all about AI integration, smoother animations, and bett...
12/10/2025

🔥 iOS 26 vs Android 16 — The Ultimate Showdown!

Apple’s iOS 26 is all about AI integration, smoother animations, and better battery optimization, while Android 16 hits back with customization, smarter widgets, and deeper ecosystem flexibility.

Two giants. Two philosophies. One battle for smartphone dominance. ⚔️📱
Which side are you on — 🍏 or 🤖?

❤️ الحمدللہ ❤️آج MoBi Cafe  کے TikTok پر 10,000 فالوورز مکمل ہوئے۔شاید کچھ لوگوں کے لیے یہ کوئی بڑی بات نہ ہو، کچھ کے لی...
16/08/2025

❤️ الحمدللہ ❤️
آج MoBi Cafe کے TikTok پر 10,000 فالوورز مکمل ہوئے۔
شاید کچھ لوگوں کے لیے یہ کوئی بڑی بات نہ ہو، کچھ کے لیے مذاق،
لیکن میرے لیے یہ میری محنت کا پہلا میڈل ہے۔
میں نے یہ سفر زیرو سے شروع کیا —
نہ پہچان، نہ بڑے وسائل، نہ کوئی شارٹ کٹ۔
صرف خواب، یقین، اور یہ جنون کہ میں کر کے دکھاؤں گا۔
راستے میں طنز بھی سنے، باتیں بھی،
لیکن یاد رکھو:
باتیں کرنے والے ہمیشہ پیچھے رہ جاتے ہیں،
اور چلنے والے ایک دن تاریخ بنا دیتے ہیں۔

یہ 10K میرا اختتام نہیں،
یہ میرا وارم اپ ہے۔
کل یہ لاکھوں میں ہوگا، اور ایک دن انشاء اللہ Mobi Café کا نام پورے پاکستان میں گونجے گا۔✌️

میں اپنی رفتار سے چلتا ہوں،
اور جب میں چلتا ہوں…
تو شور کم، لیکن اثر لمبا ہوتا ہے۔🔥

آج میں شکر ادا کرتا ہوں اپنے رب کا، اپنے والدین اور اپنے بہن بھائیوں کی دعا کا، اور ان سب لوگوں کا جنہوں نے میرا ساتھ دیا۔
یہ کامیابی آپ سب کی بھی ہے، کیونکہ ہر ایک فالوور، ہر ایک لائک، اور ہر ایک سپورٹ نے مجھے یہ ہمت دی کہ میں اپنے خواب کی طرف بڑھتا رہوں۔اور انشاء اللہ ایک دن آئے گا جب Mobi Café پورے پاکستان کا برانڈ ہوگا۔ 🇵🇰✨

یہ سفر میرا ہے، رفتار میری ہے،
اور منزل بھی میری ہوگی۔
یہ تو بس شروعات ہے…
آگے کہانی ابھی باقی ہے۔ 🚀✨

03/08/2025

اے اللہ کے بندوں باز آجاؤ کیوں موبی کیفے کے پیچھے پڑ گئے ہو، وہ االلہ پاک کی ذات ہے جو جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے، ان اکاؤنس کو ہیک کر لو گے تو میں نئے اکاؤنس بنا لو گا، کیوں کہ برینڈ موبی کیفے ہے یہ اکاؤنس نہیں اور موبی کیفے میرا جنون ہے
🔥 ❤️ 🔥
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ

16/06/2025

🔥

Deals in All Kind of Mobile Phones and Accessories.

Visit and Call/Whatsapp us on below Numbers and Adress:
📞 0301-2100083
📍 Manzoor Market, Opposite MCB Bank, Tahseel Ahmadpur Sial, District Jhang

13/06/2025

سب بھائیوں سے مشورہ درکار ہے 1 منٹ نکال کر ہمیں کمنٹس میں یہ مجھے میسج بھی کر سکتے ہیں کہ اس نظام کو ہمیں کیسے لے کر چلنا چاہیے اور مزید کچھ اس میں ایڈ کرنا چاہیے یا نہیں، انشااللہ موبی کیفے کی طرف سے کچھ چیزوں کا اہتمام کرنے جا رہے ہیں۔

1. 10 محرم الحرام کو موبی کیفے کیطرف سے اچھی سبیل اور اچھے لنگر کا اہتمام ہوا کرے گا۔

2. 27 ماہ رمضان کو موبی کیفے کیطرف سے غریبوں کیلیے ایک اچھی افطاری کا اہتمام ہوا کرے گا۔

3. 12 ربیع الاول کو موبی کیفے کیطرف سے اچھی سبیل اور اچھے لنگر کا اہتمام ہوا کرے گا۔

4. عیدالفطر کے موقع پر موبی کیفے کیطرف سے ضرورت مند بھائیوں کیلیے عیدراشن اور نئے کپڑوں کا اہتمام ہوا کرے گا۔

5. عیدالاضحی کے موقع پر موبی کیفے کیطرف سے قربانی ہوا کرے گے اور تمام گوشت غریب بھائیوں میں تقسیم کیا جائے گا۔

ہمت مردا مدد خدا، یہ تمام اہتمام موبی کیفے منظور مارکیٹ میں ہی کیے جایا کریں گے، انشااللہ اس نظام کو اللہ پاک کی ذات پائے تکمیل تک پہنچائے اور اس نظام کو اتنا اگے بڑھائے جیسے موبی کیفے کا نام پاکستان میں ہے، سب بھائیوں سے مشورہ لازمی درکار ہے، شکریہ

Address

Manzoor Market, Tahsil Ahmadpur Sial
Jhang

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923001618786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MoBi Café posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MoBi Café:

Share