26/03/2016
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته !
بہت سے دوستوں اور کمپیوٹر/ موبائلز ٹیکنالوجی میں زوق رکھنے والے احباب کے پر زور فرمائش پر اردو/ انگلش زبان میں جدید، کمپیوٹر/ موبائلز ٹیکنالوجی کے مسائلز پر گروپ تشکیل دیا ہے جس میں دوست احباب بھی جواس حوالے سے معلومات رکھتے ہیں۔اپنی معلومات ،ٹپس شیئر کر سکتے ہیں ۔۔۔۔
زیادہ سے زیادہ فرینڈز کو شامل کریں۔تاکہ وہ بھی اس سے بھر پور فائدہ اٹھا سکیں۔۔۔۔۔Malik Mubeen Riaz