Dubai Sky Internet

Dubai Sky Internet Dubai Sky Internet Services has laid down a new spirit in networking by hand outing high speed broadband to homes and different business institutions.

Our aspiration is to give our customers smooth Internet services with secured features. High speed internet provider

✨🐐 *Eid ul Adha Mubarak 2026* 🐐✨Dubai Sky Internet ki taraf sy aap sab ko *Bakra Eid* bohat bohat mubarak 🌙🤍Allah Pak aa...
26/05/2026

✨🐐 *Eid ul Adha Mubarak 2026* 🐐✨

Dubai Sky Internet ki taraf sy aap sab ko *Bakra Eid* bohat bohat mubarak 🌙🤍
Allah Pak aap ki har qurbani, dua aur nek niyat qabool farmaye.

Is mubarak din per apny pyaron ky sath khushiyan bantain aur zarorat mand afrad ko yaad rakhain ❤️

📶 *Dubai Sky Internet*
⚡ High Speed Internet
🛡 Reliable Connection
📞 24/7 Support

📍 FF28 1st Floor Al Rehman Plaza Sargodha
📞 048-2100000 | 03094440516
🌐 [www.dsi.net.pk](http://www.dsi.net.pk)
📧 [[email protected]](mailto:[email protected])

💪 یومِ مزدور مبارک 💪آج ہم سلام پیش کرتے ہیں اُن محنت کشوں کوجو اپنی محنت، لگن اور پسینے سےاس ملک کی ترقی میں اہم کردار ا...
30/04/2026

💪 یومِ مزدور مبارک 💪
آج ہم سلام پیش کرتے ہیں اُن محنت کشوں کو
جو اپنی محنت، لگن اور پسینے سے
اس ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں 🇵🇰
آپ کی محنت ہی اصل طاقت ہے ✨
Dubai Sky Internet کی جانب سے تمام محنت کشوں کو خراجِ تحسین








🌙 جمعہ مبارکاللہ آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور زندگی میں آسانیاں عطا کرے 🤲
24/04/2026

🌙 جمعہ مبارک
اللہ آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور زندگی میں آسانیاں عطا کرے 🤲







24/03/2026

📍 جوہر آباد میں نیا فائبر انٹرنیٹ نیٹ ورک ایکٹو!

🚀 خوشخبری جوہر آباد کے رہائشیوں کے لیے!
اب تیز رفتار فائبر انٹرنیٹ درج ذیل ایریاز میں دستیاب ہے:
📍 افتخار ٹاؤن
📍 الطاف ٹاؤن
📍 آصف کالونی
📍 اسلم کالونی
📍 نسیم کالونی
📍 اعجاز کالونی
📍 قاضی کالونی
⚡ اب سست انٹرنیٹ کو کہیں الوداع اور تیز، مستحکم کنکشن حاصل کریں
📩 ابھی اپنا کنکشن بک کروائیں اور بہترین سروس سے فائدہ اٹھائیں!

کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں اور فارم حاصل کریں









🇵🇰 یومِ پاکستان مبارک!Dubai Sky Internet کی طرف سے آپ سب کو 23 مارچ کی خوشیوں بھری مبارکباد 🇵🇰✨        تیز ترین انٹرنیٹ ...
23/03/2026

🇵🇰 یومِ پاکستان مبارک!
Dubai Sky Internet کی طرف سے آپ سب کو 23 مارچ کی خوشیوں بھری مبارکباد 🇵🇰✨










تیز ترین انٹرنیٹ کے لیے ہمارا پیج فالو کریں 📶

✨ Eid ul Fitr Mubarak! 🌙Dubai Sky Internet کی طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ❤️اس عید پر اپنے پیا...
21/03/2026

✨ Eid ul Fitr Mubarak! 🌙
Dubai Sky Internet کی طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ❤️

اس عید پر اپنے پیاروں کے ساتھ جڑیں تیز اور reliable انٹرنیٹ کے ساتھ 📶
چاہے ویڈیو کال ہو، سوشل میڈیا یا آن لائن بزنس — ہم ہیں آپ کے ساتھ ہر لمحہ!

🎁 عید کے موقع پر خاص آفرز کے لیے ابھی رابطہ کریں!

📞 0309-4440519
🌐 www.dsi.net.pk

🎉 عید اسپیشل انٹرنیٹ آفر آگئی! 🎉اب اپنے گھر میں لگوائیں تیز رفتار دبئی سکائی انٹرنیٹ اور پورا گھر انٹرنیٹ کا مزہ لے بغیر...
15/03/2026

🎉 عید اسپیشل انٹرنیٹ آفر آگئی! 🎉

اب اپنے گھر میں لگوائیں تیز رفتار دبئی سکائی انٹرنیٹ اور پورا گھر انٹرنیٹ کا مزہ لے بغیر کسی رکاوٹ کے! ⚡

🔥 صرف عید آفر:
✅ صرف 2000 روپے انسٹالیشن
✅ صرف 2000 روپے ایڈوانس بل

📶 دبئی سکائی انٹرنیٹ
🎮 اسمووتھ گیمنگ
📺 بغیر بفرنگ اسٹریمنگ

⏳ آفر صرف عید تک محدود ہے

📞 ابھی کال کریں: 03094440519

📍 آفر سروس ایریا: خوشاب اور جوہرآباد

💳 ادائیگی کے آسان طریقے
EasyPaisa | JazzCash | Bank Transfer | Raast

📝 نیا کنکشن حاصل کرنے کے لیے فارم بھر دیں
👇
🔗 Booking Form کا لنک کمنٹ میں موجود ہے

👇 کمنٹ میں " Wifi " لکھیں اور ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی۔





13/03/2026

غیر قانونی آن لائن مواد – خبردار رہیں!
ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اظہارِ رائے کی آزادی ہر فرد کا حق ہے،
لیکن اس آزادی کے نام پر غیر قانونی مواد کی تشہیر یا سرگرمیاں ہرگز قابلِ قبول نہیں۔
ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور سوشل میڈیا سائٹس پر:
مذاہب، رسالت یا مقدس شخصیات کی توہین،
کسی بھی فرد یا ادارے کے خلاف اشتعال انگیز مواد،
دفاع اور دیگر قومی اداروں کے خلاف نفرت انگیز اور جھوٹا پروپیگنڈا،
فحش، غیر اخلاقی مواد اور جعلی خبروں کی تشہیر
پیکا ایکٹ 2016 کے تحت غیر قانونی اور قابلِ گرفت جرم ہیں۔
عوام الناس سے اپیل ہے کہ
عوامی مفاد اور ملک میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے
ایسے مواد کی اطلاع PTA CMS موبائل ایپ کے ذریعے دیں۔
خبردار رہیں، محفوظ رہیں۔
مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں:
🌐 pta.gov.pk
یا ٹول فری نمبر 📞-080055055 پر رابطہ کریں۔
پاکستان ٹیلی کمیونی­کیشن اتھارٹی.

wishing you and your family a blessed Eid Al Adha filled with peace, joy, love, sacrifice, and gratitude.
06/06/2025

wishing you and your family a blessed Eid Al Adha filled with peace, joy, love, sacrifice, and gratitude.

Address

Katha Chowk
Jauharabad
41100

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923094440519

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dubai Sky Internet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dubai Sky Internet:

Share