Vocational Training Institute, Jatoi

Vocational Training Institute, Jatoi Vocational Training Institute Jatoi Distt. Muzaffargarh is working under the umbrella of Punjab Vocational Training Council, Govt. of Punjab.

Our major objective is to alleviate poverty by imparting demand driven skills among the youth of Punjab.

ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ جتوئی کے تمام شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں۔ خواہشمند خواتین و حضرات فوری رابطہ کریں۔ 0301695800...
12/05/2026

ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ جتوئی کے تمام شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں۔ خواہشمند خواتین و حضرات فوری رابطہ کریں۔ 03016958009

صرف 6 ماہ میں ماہر الیکٹریشن بنیں!✅ مفت تعلیم✅ مفت کتابیں✅ مفت ٹریننگ میٹیریلہمارے کورس میں آپ کو سکھایا جائے گا:⚡ سنگل ...
11/05/2026

صرف 6 ماہ میں ماہر الیکٹریشن بنیں!

✅ مفت تعلیم
✅ مفت کتابیں
✅ مفت ٹریننگ میٹیریل

ہمارے کورس میں آپ کو سکھایا جائے گا:

⚡ سنگل فیز اور تھری فیز وائرنگ
⚡ سولر سسٹم کی انسٹالیشن اور مرمت
⚡ گھریلو الیکٹریکل آلات کی مرمت، جیسے:
پنکھا، واشنگ مشین، جوسر، مدھانی، استری، ٹوسٹر، سینڈوچ میکر، واٹر پمپ، ائیر کولر، اوون، ویکیوم کلینر، یو پی ایس، ڈرائیر مشین اور فوڈ مکسر وغیرہ۔

🎯 کورس مکمل ہونے پر نوکری حاصل کرنے میں بھی مدد دی جاتی ہے۔

📞 داخلے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0301-6958009

🙏 اس پیغام کو آگے شیئر کریں اور کسی مستحق نوجوان کا مستقبل روشن بنانے میں حصہ ڈالیں۔
یہ آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بن سکتا ہے۔

08/01/2026

پرائمری پاس خواتین کے لیے خوشخبری۔
ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ جتوئی میں ایمبرائیڈری کورس میں داخلے جاری ہیں۔ جس میں
بچگانہ اور لیڈیز کپڑوں کی سلائی
فیبرک پینٹنگ
ہینڈ ایمبرائیڈری
مشین ایمبرائیڈری
اڈا ورک
ٹریسنگ اور کشیدہ کاری
کا مکمل کام سکھایا جاتا ہے۔
مفت تعلیم
مفت کتابیں

مزید معلومات کے لیے03016958009 پر رابطہ کریں۔

صنعتی مراکز کا دورہ ووکیشنل ٹریننگ کا بہت اہم جزو ہے ، اس سے ٹرینیز کا ویژن بہتر ہوتا ہے اور طلباء کو انڈسٹری کے ماحول س...
02/12/2025

صنعتی مراکز کا دورہ ووکیشنل ٹریننگ کا بہت اہم جزو ہے ، اس سے ٹرینیز کا ویژن بہتر ہوتا ہے اور طلباء کو انڈسٹری کے ماحول سے اور انڈسٹری میں استعمال ہونے والے جدید آلات سے آگاہی ہوتی ہے ،
اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے وی ٹی آئی جتوئی طلباء کے لئے انڈسٹریل وزٹس کا اہتمام کرتا رہتا ہے۔

ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ جتوئی میں تمام شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں۔
01/12/2025

ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ جتوئی میں تمام شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں۔

صرف 6 ماہ میں الیکٹریشن بنیے۔ مفت تعلیممفت کتابیںمفت ٹریننگ میٹیریلسنگل اور تھری فیز وائرنگ کرناواشنگ مشین ،پنکھا،جوسر،م...
01/12/2025

صرف 6 ماہ میں الیکٹریشن بنیے۔
مفت تعلیم
مفت کتابیں
مفت ٹریننگ میٹیریل
سنگل اور تھری فیز وائرنگ کرنا
واشنگ مشین ،پنکھا،جوسر،مدھانی،استری،
سینڈوچ میکر،ٹوسٹر،واٹر پمپ،ائیر کولر، اوون ویکیوم کلینر ،یو پی ایس، ڈرائیر مشین اور فوڈ مکسر ٹھیک کرنا سکھایا جاتا ہے
سولر سسٹم لگانا اور مرمت کرنا سکھایا جاتا ہے۔
کورس مکمل ہونے پر نوکری میں بھی مدد کی جاتی ہے۔
داخلے کے لیے 03016958009 پر کال کریں ۔
برائے مہربانی یہ میسیج آگے بھیجیں اور کسی غریب کا مستقبل سنوارنے میں مدد کریں ، یہ صدقہ جاریہ ہے۔

29/10/2025
ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ جتوئی میں خواتین کے لیے کمپیوٹر کی شام کی کلاس میں داخلے جاری ہیں ۔
07/10/2025

ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ جتوئی میں خواتین کے لیے کمپیوٹر کی شام کی کلاس میں داخلے جاری ہیں ۔

ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ جتوئی میں خواتین کے لیے بیوٹیشن کی شام کی کلاس اور ویک اینڈ  کلاس میں داخلے جاری ہیں ۔
07/10/2025

ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ جتوئی میں خواتین کے لیے بیوٹیشن کی شام کی کلاس اور ویک اینڈ کلاس میں داخلے جاری ہیں ۔

فوری ضرورت برائے سعودی عرب (جدہ) – تعمیراتی کمپنیآسامیاں:پلمبرز (2 افراد)الیکٹریشن (1 فرد)ایچ وی اے سی ٹیکنیشن (1 فرد)تن...
22/08/2025

فوری ضرورت برائے سعودی عرب (جدہ) – تعمیراتی کمپنی

آسامیاں:

پلمبرز (2 افراد)

الیکٹریشن (1 فرد)

ایچ وی اے سی ٹیکنیشن (1 فرد)

تنخواہ و الاؤنس:

پلمبرز: 1,250 ریال + 250 ریال کھانے کا الاؤنس

الیکٹریشن: 1,250 ریال + 250 ریال کھانے کا الاؤنس

ایچ وی اے سی ٹیکنیشن: 1,250 – 1,400 ریال + 250 ریال کھانے کا الاؤنس

شرائط:

عمر: 25 سے 40 سال

تجربہ: کم از کم 5 تا 10 سال

متعلقہ فیلڈ کا سرٹیفکیٹ رکھنے والوں کو ترجیح

امیدواروں کو تعارف، مہارت کے عملی ثبوت اور معاہدے کی تفصیلات سمجھنے کے لئے ویڈیو ریکارڈنگ لازمی فراہم کرنا ہوگی

📩 دلچسپی رکھنے والے امیدوار فوری رابطہ کریں
Contact Number: 03016958009

جناب آصف تحسین صاحب جو کہ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ جتوئی کے شعبہ الیکٹرکل کے پاس آؤٹ ہیں اور اب جھگی والہ میں اپنی ورکش...
27/06/2025

جناب آصف تحسین صاحب جو کہ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ جتوئی کے شعبہ الیکٹرکل کے پاس آؤٹ ہیں اور اب جھگی والہ میں اپنی ورکشاپ چلاتے ہیں نے وی ٹی آئی جتوئی کے شعبہ جنرل الیکٹریشن کا بطور گیسٹ سپیکر دورہ کیا اور اپنی ٹریننگ سے ذاتی ورکشاپ تک کی کامیابی کے بارے میں طلباء کو آگاہ کیا جس سے انہیں بہت موٹیویشن ملی۔

Address

Vocational Training Institute, Near Boys High School, Distt. Muzaffargarh
Jatoi

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:30
Tuesday 08:00 - 15:30
Wednesday 08:00 - 15:30
Thursday 08:00 - 15:30
Friday 08:00 - 12:00

Telephone

+92662591818

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vocational Training Institute, Jatoi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vocational Training Institute, Jatoi:

Share