Bilal Mobiles Jatoi

Bilal Mobiles Jatoi Mobile parts and accesories

08/12/2024
31/08/2024
15/04/2024

سب بھائیوں کو السلام علیکم
میں ایک واٹس ایپ گروپ بنانے لگا ہوں
جو کہ صرف موبائل ریپیرنگ کے کاریگروں کے لیے ہوگا
جس موبائل رپیرنگ والے بھائی نے اس گروپ میں ایڈ ہونا ہے وہ جلدی سے اپنا واٹس ایپ نمبر کمنٹ میں سینڈ کر دیں
تحصیل جتوئی سے موبائل ریپیرنگ والے بھائی جو وابستہ ہیں صرف وہی اپنا نمبر سینڈ کریں
رامپور لنڈی پتافی۔گریڈ چوک صبایا والا سید نالہ۔چوک پرمٹ۔حمزے والی.شہر سلطان۔بیٹی نالا قادرا نالہ.بستی عارف.چوک جلوسہو۔پل گدارہ۔چوک خان والا۔بھمبو سندیلہ۔
ڈمر والا۔کلر والی۔میر ہزار۔بستی اللہ بخش۔اڈا خالتی۔بستی سٹھاری۔یہ سب بھائی اپنا اپنا واٹس ایپ نمبر کمنٹ میں سینڈ کر دیں۔شکریہ

11/04/2024

الہی رحم
سانحہ جتوئی و علی پور
دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔
😭😭😭😭

Eid Mubarak Friends
10/04/2024

Eid Mubarak Friends

بے نقاب کون ہوا ؟غریب عورت راشن کا ڈبہ لے کر گھر پہنچی نقاب اتارا اور کھانا پکانے کی تیاری کرنے لگی بچے خاموشی سے دیکھ ر...
29/03/2024

بے نقاب کون ہوا ؟

غریب عورت راشن کا ڈبہ لے کر گھر پہنچی نقاب اتارا اور کھانا پکانے کی تیاری کرنے لگی بچے خاموشی سے دیکھ رہے تھے بیٹی نے پوچھا ماں یہ راشن کہاں سے ملا.
ایک بڑے آدمی نے دیا ہے ماں نے جواب دیا
بڑا آدمی بیٹی نے چونک کر پوچھا
ہاں بہت بڑا آدمی فوج پولیس ادارے سب اس کے ماتحت ہیں
بیٹی حیرانی سے بولی اتنے بڑے آدمی نے اتنا چھوٹا سا پیکٹ دیا
ماں نے اثبات میں سر ہلایا ہاں بیٹا صرف عہدہ بڑا تھا اس کا بیٹی چپ ہو گئی سوچتی رہی پھر بولی کسی کو پتا تو نہیں چلا اماں کہ تم یہ خیرات کا راشن لائی ہو.
ماں نے انکار میں سر ہلایا نہیں میں نے نقاب کیا ہوا تھا تصویر کھنچی تو میرے عبایا نے میرا چہرہ چھپا لیا بیٹی تڑپ گئی اماں تمہیں شرم نہیں آئی خیرات لیتے وقت تصویر کھنچواتے ہوئے
ماں نے پھیکی سی مسکراہٹ سے کہا نہیں بیٹا اُسے بھی نہیں آئی میں تو نقاب میں تھی وہ بے نقاب ہو گیا

Address

Jatoi

Telephone

+923091952157

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Mobiles Jatoi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share