Kamran communication

Kamran communication We deals all kinds of mobiles,accessories,mobile hardware and software information.

28/08/2022
07/05/2021

ٹیلی کام ریٹیلر ایسوسی ایشن پاکستان کی طرف سے نظر ثانی اپیل برائے لاک ڈاؤن*
ہم وفاقی حکومت پاکستان
اور حکومت پنجاب سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ عید کے دنوں میں ٹیلی کام کے شعبے سے وابستہ چھوٹے دکانداروں کو لاک ڈاؤن میں مخصوص وقت 6/9 میں ایس او پیز کے ساتھ دیگر لازمی ضرورت زندگی کے شعبہ(ایزی لوڈ ایزی پیسہ ) ہونے کی وجہ سے کام کرنے کی اجازت دی جائے یہ شعبہ زندگی پہلے ہی حکومت کی عدم دلچسپی مسلسل نظر اندازی اور ٹیلی کام کمپنیز کی جانب سے روز بروز کم ہوتے کمیشن اور ناجائز پابندیوں کی وجہ سے زوال کی جانب گامزن ہے ہفتے میں 2دن کے لاک ڈاؤن اور ورکنگ ٹائم میں کمی کی وجہ سے دکانداروں کے لیے اپنی شوپس کا کرایہ یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی و دیگر ضروریات زندگی پوری کرنی دشوار بلکہ ناممکن ہو گئی ہے یہ چھوٹے دکاندار کرونا وائرس سے مریں یا نہ مریں لیکن بھوک اور کاروباری ٹینشن سے ضرور مر جائیں گے
ہم مقامی انتظامیہ کو یہ یقین دہانی کرواتے ہیں کہ تمام دکانداراپنے کاروباری عوامل ہر ممکن ضروری احتیاطی تدابیر اور حکومتی ایس او پیز پر سختی کے ساتھ عمل درآمد کرتے ہوۓ انجام دیں گیں
منجانب
محمّد آصف رفیع
صدر ٹیلی کام ریٹیلر ایسوسی ایشن
پاکستان

13/02/2021
10/02/2021

Good News
Dear customers Zong 4G has Bug error
Everyone can Use free anything you can make Calls, SMS and enjoy unlimited Zong 4G Internet.
😻😊😊😊

*All members Active plzz Ajj zong ka net call msgs all free chal raha hai jldi sy sub enjoy krro jis nmbr per mrzzzi call krro bilkul free*
☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️

Address

Shop NO 01 OPP REHMANIYA MOSQUE SHUJAAT PUR Road
Jalalpur Pirwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:30
Tuesday 09:00 - 20:30
Wednesday 09:00 - 20:30
Thursday 09:00 - 20:30
Friday 09:00 - 20:30
Saturday 09:00 - 20:30
Sunday 09:00 - 20:30

Telephone

03062444470

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamran communication posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kamran communication:

Share