02/01/2026
میں اظہر عباس پرنسپل داہوپ کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ جہانیاں پی ایس ڈی اے کے بارے کچھ آگہی دینا چاہتا ہوں۔
🏛️ پنجاب اسکل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (PSDA) کیا ہے؟
🔵 پنجاب اسکل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (Punjab Skills Development Authority – PSDA)
🔵 حکومتِ پنجاب کا ایک سرکاری ادارہ ہے
🔵 جو صوبے میں اسکل ڈویلپمنٹ اور ووکیشنل ٹریننگ کے نظام کو ریگولیٹ، مانیٹر اور معیاری بنانے کے لیے قائم کیا گیا ہے
🎯 پی ایس ڈی اے PSDA کے بنیادی مقاصد
🔵 اسکل ٹریننگ کے اداروں کو باقاعدہ نظام کے تحت لانا
🔵 کورسز اور ٹریننگ کا معیار بہتر بنانا
🔵 نوجوانوں کو مارکیٹ کے مطابق ہنر فراہم کرنا
🔵 جعلی اور غیر معیاری اداروں کا خاتمہ
📋 پی ایس ڈی اے PSDA کے اہم فرائض
🔵 سرکاری اور نجی اسکل ٹریننگ اداروں کی رجسٹریشن
🔵 اداروں کی مانیٹرنگ اور انسپیکشن
🔵 کورسز اور نصاب کی منظوری
🔵 طلبہ کے حقوق کا تحفظ
⚠️ اہم اور لازمی وضاحت
جو ادارے PSDA سے رجسٹرڈ نہیں ہوتے وہ:
🔴 غیر قانونی (Illegal) ہوتے ہیں
🔴 ان کے سرٹیفکیٹس کی کوئی سرکاری حیثیت نہیں ہوتی
🔴 ایسے ادارے عموماً فیک / جعلی ہوتے ہیں
🔴 طلبہ کے پیسے اور مستقبل دونوں کو نقصان پہنچاتے ہیں
🔴 لہٰذا کسی بھی اسکل یا کمپیوٹر کورس میں داخلہ لینے سے پہلے لازمی چیک کریں کہ ادارہ PSDA سے رجسٹرڈ ہو
🛡️ پی ایس ڈی اے PSDA کیوں ضروری ہے؟
🔵 پی ایس ڈی اے PSDA اس بات کی ضمانت دیتا ہے کہ:
🔵 ادارہ قانونی ہے
🔵 دی جانے والی ٹریننگ معیاری ہے
🔵 سرٹیفکیٹ قابلِ قبول ہے
🔵 طلبہ کا مستقبل محفوظ ہے
✅ داہوپ کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ جہانیاں — رجسٹرڈ ادارہ
الحمدللہ داہوپ کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ جہانیاں پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے باقاعدہ رجسٹرڈ ادارہ ہے۔
🔵 یہ اتھارٹی ہمارے ادارہ کو سالانہ چیک کرتی ہے
🔵 اور پھر این او سی، رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کرتی ہے
🔵 اس لیے ہمارے ادارہ سے ٹریننگ کے بعد طلباء کو سرٹیفائیڈ سرٹیفکیٹس جاری کیے جاتے ہیں
کسی بھی ادارے میں داخلہ لینے سے پہلے کنفرم کریں کہ یہ ادارہ پی ایس ڈی سی سے رجسڑڈ ہے کیا اس کا نام پی ایس دیا کی ویب سائیٹ پر آویزاں فیک یا بلیک لسٹ اداروں میں تو نہیں ہے۔اس لسٹ کو ویب سائٹ کے شروع میں ہی آویزاں کیا گیا ہے جس میں ہم کسی بھی ادارہ کا نام ضلع وائز دی گی لسٹ میں معلوم کر سکتے ہیں کہ وہ ادارہ فیک تو نہیں۔اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں اور ہمیشہ رجسڑڈ ادارہ سے کمپیوٹر کورس کریں۔