Poshto Fun & Music

Poshto Fun & Music gujar khan panjab

دہ خائستونو خریدار مڑ دے .   😭خلقہ یو سم سڑے دہ کار مڑ دے.   😭شی دہ وطن پہ نام او ننگ کی شهید.   😭دوی بہ اعلان کوی غدار ...
22/06/2021

دہ خائستونو خریدار مڑ دے . 😭
خلقہ یو سم سڑے دہ کار مڑ دے. 😭
شی دہ وطن پہ نام او ننگ کی شهید. 😭
دوی بہ اعلان کوی غدار مڑ دے. 😭😭😭😭

31/05/2021

ہماری_پٹھان_بھائی_فلسطین_میں۔۔🤣😋

16/03/2021

Da Bla Dashaka Da

(پنج پیرمیں فائرنگ/دوافرادموقع پر جاں بحق)صوابی:تحصیل صوابی پنج پیر راستے پر قبرستان کے سامنے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ...
04/01/2021

(پنج پیرمیں فائرنگ/دوافرادموقع پر جاں بحق)
صوابی:تحصیل صوابی پنج پیر راستے پر قبرستان کے سامنے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ میں دو افراد موقع پر جاں بحق اور ایک شخص شدید زخمی ہوا۔ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے باچا خان میڈیکل ہسپتال شاہ منصور منتقل کردیا۔
Copy

08/10/2019

P.M reached china

06/10/2019

۔ ۔۔۔۔۔۔۔🇵🇰🇵🇰

05/10/2019

پریس ریلیز۔شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
صوابی پولیس نے فولنگ کرنے والا ملزم امتیاز کو گرفتار کیا گیا۔ -355/34 -506-500 دفعات درج ۔
گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا ویڈیو جس میں فسٹ ائیر کے طالب علم پر ہتھک امیز غیر انسانی حقوق فولنگ کرتے ہوئے درخت کے پتے کھلائے اور دھمکیاں بھی دی گئی تھی۔اس سلسلے میں آفسران بالا حکام پر کاروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلی۔ایس ایچ او صوابی انسپکٹر نورالامین خان ،چوکی منصوری انچارج اے ایس آئی وقاص خان کے ہمراہ تفصیلات بتاتے ہوئے۔
صوابی (پی آر او) تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل کی گئی تھی جسمیں ایک فسٹ ائیر انجینئرنگ کے طالب علم محمد عدنان سکنہ احد خان کلے کو ذہنی ٹارچر نشانہ بنایا گیا تھا ،اور دوران فولنگ قسمہ قسم کے غیر اخلاقی حرکتیں کی گئی تھی،اور ملزم امتیاز سکنہ نظری ڈھیری نے کھلی چیلنج دی تھی کہ اگر کچھ کرنا چاہتے ہو تو میں یہاں کے باشندہ ہو ،حالانکہ ویڈیو سن 2014 گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج گوہاٹی میں بنائی گئی تھی ۔مگر بدنامی کے لیے اب اپلوڈ کرکے جس سے متاثرہ طالب علم کی ساگھ کو کافی نقصان پہچا تھا،ویڈیو کی گردش پر عوام کافی دکھ اور غصے میں مبتلا تھے۔اور آفسران بالا کو مختلف شکایات کی پیش نظر میں ڈی پی او صوابی سید خالد ہمدانی نے فوری طور مقامی پولیس کو اس سلسلے میں انکوائری اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹاسک سونپا ۔جس پر ڈی ایس پی صوابی لقمان خان کی قیادت میں ایس ایچ او صوابی انسپکٹر نورالامین خان کی نگرانی میں چوکی منصوری انچارج اے ایس آئی وقاص خان نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم امتیاز عرف کابلے ڈان سکنہ نظری بانڈہ کو گرفتار کرکے اپنی کئے ہوئے پر پشیماں ہوگئے۔ملزمان کے خلاف جرم-355/34 -506-500-مقدمات درج رجسٹرڈ کی گئی۔اس موقع پر ایس ایچ او صوابی انسپکٹر نورالامین خان ,تفتیشی آفیسر انسپکٹر ہدایت الرحمن ،چوکی منصوری انچارج اے ایس آئی وقاص خان کے ہمراہ نے کہا کہ اسی طرح غیر اخلاقی حرکات سے پڑھائی متاثر ہوتے ہے ۔اگر فولنگ کرانی ہو تو دائرے کے اندر ہونا چاہیئے تھا اور معاشرے میں اسی طرح فولنگ کرانے کی ہر گز اجازت نہیں دیتے آئندہ بھی اسی طرح ہتھک امیز غیر انسانی حقوق حرکتیں کرنے پر قانونی سخت کاروائی کی جائے گی۔
--Copied

چوکی منصوری انچارج اے ایس آئی وقاص خان کی دبنگ کاروائی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا ویڈیو میں ایک فسٹ ائیر انجینئرنگ کے...
05/10/2019

چوکی منصوری انچارج اے ایس آئی وقاص خان کی دبنگ کاروائی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا ویڈیو میں ایک فسٹ ائیر انجینئرنگ کے طالب علم کے ساتھ غیر اخلاقی فولنگ کرنے والا ڈان امتیاز عرف کابلے گرفتار۔
چونکہ ویڈیو 2014 میں بنائی گئی ہے مگر اب طالب علم کو بدنام کرانے کے لیے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل کیا گیا۔جسمیں متاثرہ طالب علم کو کافی ساگھ پہنچا اور کسی کے ساتھ منہ لگانے کے قابل نہ رہا اور گھر سے نکالتے ہی مختلف آوازیں انکے پیچھے لگے تھے جس سے طالب علم کافی ڈپریشن کا شکار ہوا۔۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا بدمعاش ٹائپ کا طالب علم جو خود ڈان سمجھ کر کہہ رہا ہے کہ میرا نام امتیاز ہے اور یہی کا باشندہ ہو اگر بعد میں کچھ کرنا چاہتے ہو تو مجھے پہچان لو۔جس کے بعد فسٹ ائیر انجینئرنگ کا طالب علم کے ساتھ غیر اخلاقی جانور نماء حرکتیں کرکے بکرے کی آوازیں نکالی۔اس سلسلے میں کل صبح ملزم سے تفصیل لیں گے کہ آیا آپ واقعی ڈان ہو جو اپنا نام اور پتہ صاف بتاتے ہو۔انشاء اللہ مزید تفصیلات بمع ویڈیو اور تصاویر کل صبح پیش کریں گے۔
ایسی حرکتوں سے عیور عوام کو بہت دکھ پہنچا تھا اور ہر کسی نے غصے کا اظہار کیا تھا۔میں یہی کہوں گا کہ کسی بھی معاشرے کو پسماندگی سے نکالنے میں شعور یافتہ طبقے کا کردار نہایت ہی اہم ہوتا ہے یعنی کہ طالب علموں کا کردارکیونکہ طلبہ ہی وہ طاقت ہے جنہوں نے اپنے قلم اور علم کے ذریعے اپنی طاقت کو دنیامیں منوایا ترقی یافتہ قومیں اور ملک اپنے معاشرے کی ترقی، استحکام اور امن کے قیام کے لئے اپنے نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے خاص اقدامات کرتے ہیں کیوں کہ اگر نوجوان درست ڈگر سے ہٹ جائیں تو معاشرہ عدم استحکام کا شکار ہوجاتا ہے اور ترقی کی رفتار بھی رک جاتی ہے۔مگر اس فولنگ سے تو جاہلیت کی چیخ نظر آتا ہے۔

Address

Islamabad
SAWABIKPK

Opening Hours

Monday 13:00 - 17:00
Tuesday 13:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 13:00 - 17:00
Saturday 13:00 - 17:00
Sunday 13:00 - 17:00

Telephone

+923101198521

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poshto Fun & Music posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Poshto Fun & Music:

Share