06/11/2019
ستارہ کرشنا کماری یہ کیرالا کی ایک مشہور و معروف گلوکارہ ھے دو مرتبہ state award winners رہ چکی ھے ایک اسٹیج شو میں اس سے سوال کیا گیا کہ وہ اپنی گود کی بچی کو لوری کے طور پر کونسا گیت سناتی ھے اس کا جواب سنکر سامعین پر سکتہ طاری ہوگیا
اسکا جواب تھا گیت تو میں اسکو بھت سناتی ھوں پر ایک گیت ایسا ھے جسکی وہ بہت زیادہ ڈیمانڈ کرتی ھے اور اسکو ھی سنکر سوتی ھے وہ آپ بھی سماعت کریں.
ستارہ کرشنا کماری یہ کیرالا کی ایک مشہور و معروف گلوکارہ ھے دو مرتبہ state award winners رہ چکی ھے ایک اسٹیج شو میں اس سے سوال کیا گیا کہ وہ اپنی گود کی بچی ...