22/01/2026
بابر اعظم کے آج آوٹ ہونے پر یہ خوش ہونے والا کوئی انڈین نہیں بلکہ ایک بیغیرت پاکستانی ہے - اس سے تو بہتر انڈیا کا سشانت مہتا ہے وہ بابر کا بہت بڑا critic ہے لیکن وہ بھی کبھی کبھار بابر کی تعریف کر دیتا ہے لیکن اس گھٹیا کا صرف ایک ہی کام ہے بابر کے خلاف نفرت سے بھرپور وڈیو بنانا- یہ اکیلا نہیں ہے اس جیسے اور بھی بہت ہیں گٹھیا جو دن رات بابر کے خلاف نفرت پھیلانے میں مصروف ہیں -
بابر پر تنقید ہونی چاہیے وہ خراب کھیلے تو بلکل کھل کے ہونی چاہیے لیکن تنقید کے نام پر نفرت انگیز مہم نا منظور نامنظور