Abbas Editzs

Abbas Editzs 🌿 Abbas Editzs🕌 Islamic Content | ⚽ Sports | 🌄 Nature✨ Beautiful & Peaceful Moments❤️ Follow for Daily Inspiration

10/07/2026

05/07/2026

کروڑوں لوگوں کے کاندھوں پر موجود شھید آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور انکے خانوادے کے جنازوں نے امریکہ میں ٹرمپ ،اسرائیل میں نیتن یاہو کا ایسا جنازہ نکالا ہے کہ انہیں کوئی کاندھا دینے تک کو تیار نہیں_شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی.

04/07/2026

جسد خاکی شہید رہبر معظم سید علی خامنہ ائ

04/07/2026

تہران میں تشیع جنازے میں آنے والے زائرین کے لیے 4 ملین افراد کے لئے رہائش کا انتظام۔

03/07/2026

تہران:
قائد ملت جعفریہ پاکستان سید ساجد علی نقوی کی سربراہی میں پاکستانی علماء کرام کا وفد شہید رہبر معظم کے پاک جنازے کا آخری دیدار کر رہے ہیں۔
وفد میں سربراہ مجلس وحدت المسلمین علامہ راجہ ناصر عباس، سید جواد نقوی، علامہ شبیر میثمی اور دیگر اکابرین شامل ہیں۔

يا حسين عليه السلام
03/07/2026

يا حسين عليه السلام

01/07/2026

دریائے ناران میں سیاحوں کی گاڑی کو خطرناک حادثہ پیش آیا۔ تاہم ریسکیو اہلکاروں نے کمال مہارت کے ساتھ آخری لمحوں میں گاڑی میں سوار تمام افراد کو بچا لیا۔
اطلاعات کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب چند نوجوان سیاح ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے شوق گاڑی کو دریا میں اتار اور دیکھتے ہی دیکھتے دریا کا تیز بہاؤ گاڑی جو اپنے ساتھ بہا لے گیا۔
موقع پر موجود ریسکیو اہلکاروں نے بروقت عقلمندی اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام سیاحوں کو گاڑی سے بحفاظت باہر نکال لیا۔
تاہم گاڑی دریا کے گہرے حصے میں ڈوب کر لاپتہ ہو گئی۔

30/06/2026

بھوک ڈر اور خوف کو مٹا دیتے ہیں۔
#

نو محرم وہ دن جب کربلا کی سرزمین ظلم کے لشکروں کے نرغے میں آ چکی تھی، اور امام حسینؑ کے خیموں پر ہر طرف سے محاصرہ تنگ کر...
25/06/2026

نو محرم
وہ دن جب کربلا کی سرزمین ظلم کے لشکروں کے نرغے میں آ چکی تھی، اور امام حسینؑ کے خیموں پر ہر طرف سے محاصرہ تنگ کر دیا گیا تھا۔

انہی کٹھن اور فیصلہ کن لمحوں میں امام حسینؑ اپنے اہلِ بیتؑ اور باوفا اصحاب کے درمیان کھڑے ہوئے اور انہیں اختیار دیا کہ اگر چاہیں تو رات کی تاریکی میں چلے جائیں، کیونکہ دشمن صرف آپؑ کے خون کا پیاسا ہے۔

مگر وفا کے پیکروں نے یک زبان ہو کر عرض کیا کہ ہم آپؑ کو چھوڑ کر ہرگز نہیں جائیں گے۔ محرم الحرام کی نویں تاریخ کی شب تاریخِ انسانیت کی سب سے عظیم داستانِ وفا، ایثار اور جان نثاری کا آغاز بن گئی، جس کی مثال دنیا آج تک پیش نہیں کر سکی۔ 🖤🥀

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas Editzs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abbas Editzs:

Shortcuts

Share