20/02/2025
*ڈئیر سٹوڈنٹس* 💫💫
*آج 20 فروری بروز جمعرات کو 2 گرینڈ میگا* *سکالرشپ کے سیشن ہوں گے جن کے زوم لنکس اوپر شئیر کر دیے گئے ہیں* - *دونوں سکالرشپ سیشن ایک طرح کے ہوں گے جن میں 12 کورسز کے اساتذہ* *اپنا کیمرہ آن کر کے ویڈیو کے ذریعے آن لائن ہوں گے-2 میں سے کوئی سا* *بھی ایک مکمل شروع سے آخر تک لائیواٹینڈ کرنا لازمی ہے-اگر ایک مس ہو جاۓ تو دوسرا* *اٹینڈ کرلیں-آپ دونوں بھی اٹینڈ کر سکتے ہیں -*
1️⃣ *1st Grand Mega Scholarship Session* *at 06:00 PM*
*Date :20-feb -2025*
*Day :Thursday*
2️⃣ *2nd Grand Mega Scholarship Session* *at 08:00 PM*
*Date: 20-feb-2025*
*Day :Thursday*
*اگر آپ نے ابھی تک سکالرشپ فارم فل نہیں کیا تو نیچے دیے گئے* *لِنک پہ کلِک کر کےجلدی سے فل کر کے ہمیں بتا دیں اور کنفرمیشن میسج لازمی* *حاصل کریں - اگر پہلے سے فل کر دیا ہوا* *ہے تو دوبارہ نہ کریں-شکریہ*
https://forms.gle/mSbnMUhdboE3yPVg9
Shazia Akhlaq Ahmed
0329 5906933
📅 Date: 20th February 2025 Saturday ⏰ 1st Scholarship Session at 6:00 PM ⏰ 2nd Scholarship Session at 8:00 PM سکالرشپ کلاس جو کہ 20 تاریخ کو رات 6:00 بجے اور 8:00 بجے ہوگی جس میں تمام کورسز کے استاد اور تمام سٹوڈنٹس ای...