اتقان media

اتقان media informative

12/02/2026
12/02/2026

امتناع شر+اب نوشی بل
مسلم ارکان پارلیمنٹ کے قہقہوں کی زد میں

11/02/2026

ایک مسلم ملک کے ساتھ وہی برتاؤ کرنا چاہیے جیسا برتاؤ اسلام نے ہمیں ایک پڑوسی کے ساتھ کرنے کا حکم دیا ہے۔ضد،ہٹ دھرمی اور مقابل آرائی ہر گز مسائل کا حل نہیں ۔سرحدوں پر امن قائم کرنے کا بہترین طریقہ مولانا فضل الرحمن کے موقف سے جھلکتا ہے۔مولانا صاحب کو حکمت،مصلحت دور اندیشی،علوم میں مہارت اور طویل تجربے نے مسائل کو حل کرنے کا ملکہ عطا کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمن صاحب کو صحت کے ساتھ دراز عمر عطا فرمائے ۔آمین

10/02/2026
09/02/2026
09/02/2026
08/02/2026

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اتقان media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اتقان media:

Share